کتنے ن لیگی اراکین اسمبلی استعفے دینے کو تیار ہیں؟حیران کن دعویٰ آگیا

سیالکوٹ (پی این آئی) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کا کہنا ہے کہ استعفے دینا آسان نہیں، (ن)لیگ کے زیادہ سے زیادہ 18 سے 20 لوگ استعفی دیں گے، اسمبلی سے استعفوں کی صورت میں خواجہ آصف بھی مسلم لیگ(ن)کا ساتھ نہیں دیں […]

پاکستان بمقابلہ زمبابوے سیریز کا نیا شیڈول جاری کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی )پاکستان کرکٹ بور ڈ نے زمبابوے سے سیریز کا نیا شیڈول جاری کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کر دہ نئے شیڈول کے مطابق ملتان میں شیڈول ون ڈے میچز اب راولپنڈی میں ہوں گے […]

تحریک انصاف کے سینئر رہنما کا اچانک انتقال ہو گیا، وزیراعظم عمران خان بھی شدید غم سے نڈھال

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے صدرپی ٹی آئی گلگت بلتستان کے انتقال پر افسوس کا اظہارکیاہے،وزیراعظم نے کہا ہے کہ جعفر شاہ پارٹی اثاثہ تھا۔نجی چینل کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی گلگت کے صدر جعفر شاہ کے […]

محکمہ موسمیات نے گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں دن کے وقت موسم گرم رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخواہ اورگلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ با رش کاامکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا […]

نواز شریف عمران خان کو کیا گارنٹی دے کر باہر گئے ہیں؟ایک اور بڑا دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیرریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ فوج کے خلاف باتیں کرنے والے گیٹ نمبر 4کی پیدوار ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھی وہی وردی پہنی ہے جو ضیاالحق نے پہنی تھی ۔اپوزیشن عمران خان سے ڈری ہوئی ہے،لوگ عمران […]

وزیراعظم نے جب بھی نوٹس لیا ، مہنگائی میں اضافہ ہوا، وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ بنی گالا مافیا کے منہ پر طمانچہ قرار دیدی گئی

کراچی (پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اورسندھ کے صوبائی وزیر زراعت محمد اسماعیل راہو نے ملک میں مہنگائی کا ذمہ دار پی ٹی آئی کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی ادارہ شماریات کی مہنگائی والی رپورٹ بنی گالا مافیا کے منہ […]

امریکی صدارتی انتخابات، افغان طالبان نے ڈونلڈٹرمپ کی حمایت کر دی

واشنگٹن(پی این آئی)افغان طالبان نے امریکی صدارتی انتخاب میں ڈونلڈ ٹرمپ کے دوبارہ کامیاب ہونے کی خواہش ظاہر کی ہے۔امریکی نیوز چینل سی بی سی نیوز کو دیئےگئے انٹرویو میں طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہمیں یقین ہے کہ ٹرمپ امریکا کے […]

6 کلو سونا، 2 بوری کرنسی نوٹ اور ایک بوری پرائز بانڈ برآمد، نیب نے سرکاری ادارے کے امیر ترین نائب قاصد کو پکڑ لیا

بہاولنگر (پی این آئی) جنوبی پنجاب کے ضلع بہاولنگر کے ڈپٹی کمشنر آفس میں بطور نائب قاصد اور چوکیدار کے طور پر کام کرنے والے افراد کے کروڑوں روپے کے اثاثے سامنے آگئے۔ترجمان نیب کے مطابق ڈپٹی کمشنر آفس بہاولنگر میں بطور نائب قاصد کام […]

عمران خان حکومت میں پاکستان امریکا تعلقات کیسے ہیں؟امریکا بھی وزیراعظم عمران خان کی ایمانداری کا معترف ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے بارے میں امریکا بھی سمجھتا ہے کہ وہ ایماندار شخص ہیں ، اسی وجہ سے اس وقت امریکا اور پاکستان کے تعلقات بہت اچھے ہیں ، ان خیالات کا اظہار تجزیہ کار ظفر ہلالی نے کیا […]

کورونا کیسز میں کتنا اضافہ ریکارڈ ہوا؟ اسد عمر نے ملک میں لاک ڈائون لگانے کی وجہ بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اسد عمر نے بتایا ہے کہ کراچی، اسلام آباد، آزادکشمیر میں منی اسمارٹ لاک ڈاوَن دوبارہ نافذ کردیا گیا ۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ ملک بھرمیں انتظامیہ […]

سابق وزیراعظم نواز شریف کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعظم نوازشریف اور مسلم لیگ ن کے دیگر رہنماؤں کے خلاف درج بغاوت کے مقدمے میں شواہد مکمل نہ ہونے پر کارروائی روک دی گئی ۔ بتایا گیا ہے کہ لاہور پولیس کی اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم کی طرف سے […]

close