پیٹرول قیمتوں میں کمی کر دی گئی

ریاض(پی این آئی) کورونا وائرس کی وجہ سے دُنیا بھر میں اس وقت ایک نحوست کا راج ہے۔ ایک طرف لوگوں کی اموات ہو رہی ہیں تو دوسری طرف کاروبار ٹھپ ہونے سے کروڑوں گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑے ہیں۔ سعودی عرب میں بھی کورونا […]

سردیوں میں کورونا وائرس پر قابو پانا مشکل ہوگا، کتنے درجہ حرارت پر کورونا وائرس کی زندگی ایک دم کم ہو جاتی ہے؟ ماہرین نے بتا دیا

سڈنی (پی این آئی) کورونا وائرس کے کرنسی نوٹوں، شیشے اور دیگر چیزوں پر ہفتوں تک رہنے کا انکشاف ہوگیا ۔ اس بارے میں غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا کی بائیو سکیورٹی لیبارٹری میں ہونے والی تحقیق سے پتا چلا ہے کہ کرنسی […]

کم تنخواہ والے ملازمین کو خوشخبری سنا دی گئی

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں نجی ملازمین کے اوقات کار گھٹانے کی تجویز پیش کر دی گئی ہے، جس کا مقصد کم تنخواہ والے ملازمین اور کمپنیوں و اداروں کے بجٹ کو فائدہ پہنچانا ہے۔سعودی ماہر اقتصادیات احمد الشہری نے نجی اداروں سے کہا […]

وزیراعظم جواب دیں کہ کیا ان کے سرکاری آفس میں نجی تقریبات منعقد ہوسکتی ہیں؟ سپریم کورٹ نے پیمرا کو بھی بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) سپریم کورٹ نے وکلاء کنونشن میں وزیراعظم کے خطاب کا نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے وزیراعظم عمران خان کے اسلام آباد کنونشن سنٹر میں منعقدہ وکلاء کنونشن سے خطاب کا نوٹس لیتے ہوئے ذمہ داران سے جواب […]

اپوزیشن کی تحریک کا مقابلہ کرنے کیلئے وزیراعظم بھی متحرک، کن کن وزرا اور سینئر رہنمائوں کا اجلاس طلب کر لیا گیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) اپوزیشن کی تحریک سے متعلق مشاورت کے لیے وزیراعظم کی طرف سے وفاقی وزرا اور پارٹی رہنماؤں کا اہم اجلاس کل طلب کرلیا گیا ۔ اس حوالے سے تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر […]

دال میں بہت کچھ کالا ہے، پہلے استعفیٰ قبول نہیں کیا کچھ دنوں بعد کر لیا؟ عاصم سلیم باجوہ کا استعفیٰ قبول کرنے پر حامد میر نے وزیراعظم سے سوال کر دیا

لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل(ر) عاصم سلیم باجوہ کا پہلے استعفیٰ قبول نہیں کیا، اب کرلیا ہے، مطلب دال میں بہت کچھ کالا ہے۔وزیراعظم کی جانب سے لیفٹیننٹ جنرل(ر) عاصم سلیم باجوہ کے معاون خصوصی اطلاعات کے […]

اپوزیشن کیساتھ مذاکرات کروانے کو تیار ہوں، طاقتور شخصیت نے وزیراعظم عمران خان کو بڑی پیشکش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) صدر مملکت پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے اپوزیشن سے مذاکرات کیلئے وزیراعظم کو پیشکش کردی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اور اپوزیشن میں رابطوں کا فقدان ہے، دونوں کے درمیان بعض معاملات پرمذاکرات ہونے چاہئیں، وزیراعظم کہیں تو کردار ادا […]

عابد ملہی کو کیا سزا دی جائیگی؟ حکومتی رہنما نے بڑا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) معاون خصوصی شہبازگل نے ملزم عابد ملہی کی گرفتاری کی تصدیق کردی ہے، ملزم کو جسمانی ریمانڈ کیلئے کل عدالت میں پیش کیا جائے گا،ملزم کو انشاء اللہ قانون کے مطابق سز املے گی۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ […]

پولیس نے عابد ملہی کو کہاں منتقل کر دیا، کون کون سے ٹیسٹ کروائے جائیں گے؟ تفصیلات آگئیں

لاہور (پی این آئی) پولیس نے ملزم عابد ملہی کو لاہور پہنچا دیا۔ تفصیلات کے مطابق گجرپورہ زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کو سی آئی اے ماڈل ٹاؤن آفس پہنچا دیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ڈی ایس پی انویسٹیگیشن اور ڈی آئی […]

ن لیگ نے گوجرانوالہ جلسے میں پولیس پر حملہ کرنے کا منصوبہ بنا لیا، تشویشناک خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ (ن) نے گوجرانوالہ جلسے میں پولیس پر حملہ کرنے کا منصوبہ بنا لیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سینیئر صحافی عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے گوجرانوالہ جلسے میں […]

شہباز شریف سے کیا اختلاف ہے؟ مریم نواز نےٹی وی انٹرویو میں اعتراف کر لیا، تفصیل بتا دی

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ مجھے پوری امید ہے کہ ہماری جدوجہد کے نتیجے میں حکومت کا جنوری سے بہت پہلے کام ہو جائے گا ،اداروں کو یہ کہنے کی ضرورت کیوں پیش […]

close