زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی، ڈالر کی قدر بڑھنے کا خدشہ ، وجہ بھی سامنےآگئی

کراچی(پی این آئی) زرمبالہ ذخائر میں بڑی کمی، سرکاری ذخائر 12 ارب ڈالرز کی سطح سے نیچے آگئے، 35 کروڑ ڈالر کی کمی سے اسٹیٹ بینک کے ذخائر مزید کم ہوگئے، گزشتہ ہفتے بھی ذخائر میں کمی ہوئی تھی، ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہونے […]

بجلی ، گیس اور پیٹرول کی قیمتوں میں 50فیصد کمی۔۔عوام کو ریلیف دلوانے کیلئے حکومتی اتحادی جماعت میدان میں آگئی

لاہور(پی این آئی) حکومتی اتحادی جماعت کے رہنماء چودھری مونس الٰہی نے کہا ہے کہ مہنگائی بیانات سے نہیں عملی اقدامات سے جائے گی، حکومت بجلی، گیس، پٹرول، جی ایس ٹی اور انکم ٹیکس ریٹ میں50 فیصد کمی کرے، کاروباری لوگوں کو بلاسود قرضے دیے […]

تحریک انصاف کا رکن اسمبلی اپنی ہی حکومت پر پھٹ پڑا

اسلام آباد(پی این آئی)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں حکومتی ارکان بھی ترقیاتی کام نہ ہونے پھٹ پڑے،نور عالم خان نے کہاکہ اللہ کے فضل و کرم سے اس حکومت میں میرا بھی کوئی کام نہیں ہورہا، میرے حلقے میں ایم […]

وزیراعظم عمران خان پر عالمی اسٹیبلشمنٹ کا نمائندہ ہونے کا الزام، اعلان بغاوت کر دیا گیا

چارسدہ(پی این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ہماراحکمران عالمی اسٹیبلشمنٹ کا نمائندہ اور دھاندلی کی پیداوار ہے اس کے خلاف ہمارا اعلان بغاوت ہے، ہم اسے سمندربرد کریں گے۔چارسدہ میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت […]

پاکستان میں سونا فی تولہ کتنا سستا ہو گیا؟ خریداروں کی موجیں لگ گئیں

کراچی (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں سونا سستا ہونے کے بعد پاکستان میں بھی اس کی قیمت میں کمی آگئی ہے۔صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 19 ڈالر کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی اونس […]

ن لیگ کی جانب سے اسمبلی کی ٹکٹ فروخت کرنے کا انکشاف، ہمارا حساب کلئیر کر دیں ہم پارٹی چھوڑنے کو تیار ہیں، ناراض ن لیگی رکن اسمبلی کا اعلان

لاہور(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ناراض رکن پنجاب اسمبلی اشرف انصاری کے بھائی یونس انصاری نے الزام لگایا ہے کہ ان کےبھائی کو پیسوں کےعوض ٹکٹ دی گئی،ہمارا حساب کلیئر کر دیں ہم ٹکٹ اُن کے منہ پر ماردیں گے، مسلم لیگ(ن)اور گوجرانوالہ […]

چینی کی قیمت میں15روپے فی کلو تک کی کمی کی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار حماد اظہر کا کہنا ہے کہ درآمدی چینی آنے کے بعد اس کی قیمت میں 15 روپے کلو تک کمی آجائے گی۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حماد اظہر نے کہا کہ بیرون ملک […]

مسلمان ہونا ہماری سب سے بڑی خوشی ہے،سعودی عرب پر مسرت ممالک کی فہرست میں کونسے نمبر پر آگیا؟

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب کے باشندوں کی خوشحالی اور پُرمسرت زندگی کا ایک اور ثبوت دُنیا بھر کے سامنے آ گیا ہے۔ دُنیا کے خوش ترین ممالک کا جائزہ لینے کے لیے فرانس میں قائم مارکیٹ ریسرچ کمپنی آئی پی ایس او ایس نے […]

سرکاری تعلیمی اداروں کے طلبا کو خوشخبری سنا دی گئی

لاہور (پی این آئی) سرکاری اسکولوں میں تعلیم حاصل کرنے والے طلباء کیلئے صحت کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ اس حوالے سے تفصیلات کے مطابق محکمہ اسکول ایجو کیشن کی طرف سے صحت کارڈز کے اجرا کے بعد طلباء صوبہ پنجاب کے شہر […]

موسم سرما کی پہلی برفباری شروع ہوگئی

سوات (پی این آئی) وادی سوات کے بالائی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی برفباری شروع ہوگئی ہے۔برفباری کے بعد حسین وادیوں نے سفید چادر اوڑھ لی۔وادی کالام ، گبرال، مہوڈنڈ، اشو میں موسم سرما کی پہلی برف باری نے دلکش وادیوں کے حسن کو […]

وزیراعظم عمران خان جب بھی کہتے ہیں کہ میں نوٹس لیتا ہوں تو لوگوں کا ’تراہ‘ نکل جاتا ہے، سینئر صحافی کا وزیراعظم سے نوٹس نہ لینے کا مطالبہ

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان جب بھی کہتے ہیں کہ میں دیکھوں گا ، میں نوٹس لیتا ہوں تو لوگوں کا ’تراہ‘ نکل جاتا ہے کہ جناب اب کہیں یہ چیز بھی غائب نہ ہوجائے ، ان خیالات کا اظہار سینئر صحافی […]

close