کورونا وائر س کے بڑھتے کیسز کے بعد ملک گیر لاک ڈائون کا عندیہ دیدیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے چیئرمین اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے بڑھنے کے واضح اشارے ملے ہیں اور گزشتہ روز ملک میں 2.37 فیصد کیسز مثبت آئے […]

سابق وزیراعظم نواز شریف سے استعفیٰ مانگنے اور مارشل لا لگانے کے الزامات پر سابق ڈی جی آئی ایس آئی ظہیر الاسلام کو ردِ عمل بھی آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) سابق ڈی جی آئی ایس آئی ظہیر الا اسلام نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے الزامات کا جواب دے دیا۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی جانب سے 30 ستمبر بدھ کے روز […]

پاکستان کو استحکام کی راہ پر ڈال دیا ، وزیراعظم عمران خان نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان سے مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے ملاقات کی جس میں ملکی قومی معاملات اور آئینی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔،اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کہنا تھا کہ پاکستان کو استحکام کی راہ پر ڈال دیا […]

شہباز شریف کیخلاف کرپشن کے ثبوت نہ مل سکے، نیب نے انکوائری بند کرنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف کے خلاف 12 پلاٹو ں کی انکوائری بند کرنے کا ریفرنس عدالت میں جمع کروا دیا،شہبازشریف کے ملوث ہونے کے کوئی شواہد نہیں ملے، ایل ڈی اے بلڈنگ میں آتشزدگی […]

عمران خان پاک فوج کے میجر کے گھر بیٹھ کر منتیں کرتے رہے کہ چوہدری نثار پی ٹی آئی جوائن کر لیں، سینئر صحافی کا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی روف کلاسرا کا کہنا ہے کہ 2018 کے انتخابات سے قبل پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے میجر عامر کے گھر بیٹھ کر سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کی منت کرتے رہے کہ وہ پی ٹی آئی […]

قرضوں کی واپسی میں 6ماہ کی توسیع اور 1ارب ڈالرز کے خصوصی فنڈز کی بھی منظوری دیدی گئی ، پاکستان پر ڈالروں کی بارش

لاہور (پی این آئی) غریب ممالک کے قرضوں کی ادائیگی میں6 ماہ کی توسیع ، پاکستان کو بھی بڑا ریلیف مل گیا، پاکستان کے ذمے 80 سے 90 کروڑ ڈالرز قرض کی واپسی موخر ہونے کا امکان، عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کیلئے 1 […]

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز ، رات 9 سے صبح 6 بجے تک کرفیو نافذ کرنے کا اعلان

پیرس (پی این آئی) فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون نے کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر روزانہ 9 گھنٹے کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق کرونا کی بگڑتی صورت حال کے بعد فرانسیسی صدر نے رات 9 سے صبح 6 بجے تک […]

گوجرانوالہ جلسے میں کتنے لاکھ کا مجمع ہو گا؟ چند گھنٹوں پہلے ہی بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ کنٹینر اور رکاوٹیں کام نہیں آئیں گی، کل جمہوریت کی فتح ہوگی،گوجرانوالہ جانے والی ہر سڑک پر رکاوٹیں کھڑی کردی گئی ہیں،جلسے میں […]

شہباز شریف سے کوئی ملاقات نہ کرے، نواز شریف کی جانب سے ن لیگی رہنمائوں پر پابندی لگائے جانے کا انکشاف، وجہ بھی سامنے آگئی

لاہور(پی این آئی) ن لیگ کا کوئی رہنما شہباز شریف سے ملاقات نہ کرے، نواز شریف نے پابندی عائد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب وداخلہ شہزاد اکبر کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ لندن میں موجود قائد ن […]

وزیراعظم عمران خان اسمبلیاں توڑنے کی سفارش کرنیوالے ہیں؟ بڑا دعویٰ آگیا

سکھر (پی این آئی) وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم بہت جلد خود اسمبلیاں توڑنے کی سفارش کریں گے، لیکن ہم انہیں اسمبلیاں تحلیل نہیں کرنے دیں گے، خان صاحب! عوام کی جان چھوڑ دیں، گھبرانا نہیں بلکہ […]

گوجرانوالہ کا اسٹیڈیم نہ بھرا تو استعفیٰ دے دوں گا، اگر اسٹیڈیم بھر گیا تو شبلی فراز استعفیٰ دے دیں

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے وزیراطلاعات شبلی فراز کا چیلنج قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ گوجرانوالہ کا اسٹیڈیم نہ بھرا تو استعفیٰ دے دوں گا، اگر اسٹیڈیم بھر گیا تو شبلی فراز استعفیٰ دے دیں۔ […]

close