اپوزیشن اور حکومت آمنے سامنے، اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل کیوں ہے؟ اصل وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر تجزیہ کار و صحافی سہیل وڑائچ نے کہا ہے کہ یہ جو مرحلہ ہے اس میں ہمیں ایجنسیاں یا اسٹیبلشمنٹ اس طرح سے نظر نہیں آرہی ، کم از کم جلسے جلوسوں کے پہلے راؤنڈ میں اس میں تو […]

شائقین کرکٹ کیلئے خوشخبری ، انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان کا امکان

لاہور (پی این آئی ) انگلش کرکٹ ٹیم جنوری2021ء میں پاکستان کا دورہ کرسکتی ہے۔ ایک برطانوی اخبار نے انگلش کرکٹ ٹیم جنوری 2021ء میں پاکستان کے دورہ کا انکشاف کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق دونوں بورڈز میں 3 ٹی ٹونٹی میچز کے حوالے سے […]

2014دھرنے میں ہم پی ٹی آئی کے 2 ہزار لوگوں کو اس طرح سے دکھاتے تھے کہ لگے 40 لاکھ لوگ بیٹھے ہوئے ہیں، عمران خان کے حمایتی صحافی کا اعتراف

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے 2014ء میں دیے گئے دھرنوں سے متعلق بڑا انکشاف سامنے آگیا ، معروف اینکر پرسن کامران شاہد کا کہنا ہے کہ ہم 2 ہزار لوگوں کو اس طرح سے دکھاتے تھے کہ لگے 40 لاکھ لوگ […]

سابق ڈی جی آئی ایس آئی ظہیر الاسلام نے کس طاقتور شخصیت کے ذریعے نواز شریف کو استعفیٰ دینے کا پیغام بھجوایا ؟ سینئر صحافی کا بڑا دعویٰ

لاہور(پی این آئی) سابق وزیراعظم نواز شریف نے دعویٰ کیا تھا کہ تحریک انصاف کے دھرنے کے دوران آئی ایس آئی کے سربراہ نے پیغام بھیجا تھا کہ آپ استعفیٰ دے دیں ورنہ مارشل لاء لگ جائے گا۔گذشتہ روز سابق ڈی جی آئی ایس آئی […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر، حکومت نے آفیشل تھریٹ جاری کر دیا

لاہور(پی این آئی)پنجاب میں کورونا کی دوسری لہر کے خطرے کے پیش نظر آفیشل تھریٹ جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے جاری تھریٹ میں کہا گیا ہے کہ صوبے میں کورونا کی دوسری لہر شروع ہونے کا خدشہ ہے، […]

ملک میں انتشار پھیلا توسارا جمہوری نظام ہی لپیٹ دیا جائے گا، مارشل لاء لگ گیا تو پھر عمران خان سمیت سب جائیں گے

لاہور(پی این آئی) سینئرتجزیہ کارنے کہا ہے کہ ملک میں انتشار پھیلا توسارا جمہوری نظام ہی لپیٹ دیا جائے گا، مارشل لاء لگ گیا تو پھر عمران خان سمیت سب جائیں گے،اسٹیبلشمنٹ نے خود کوسیاست سے الگ کرلیا ہے،عمران خان کو چاہیے حالات کو کنٹرول […]

سعودی حکومت نے غیر ملکیوں کے ایگزیٹ ویزے کی معیاد میں بالکل مفت توسیع کر دی

ریاض (پی این آئی) سعودی حکومت نے غیر ملکیوں کے ایگزیٹ ویزے کی معیاد میں توسیع کر دی، شاہی فرمان کے بعد پاکستانیوں سمیت تمام غیر ملکیوں کے ایگزیٹ ویزے کی میعاد میں 31 اکتوبر 2020 تک آن لائن توسیع کر دی گئی۔ تفصیلات کے […]

اپوزیشن رہنما نے جلسے کے شرکا کو’گو نیازی گو‘کا نعرہ لگانے سے منع کر دیا، وجہ کیا بتائی؟

گوجرانوالہ (پی این آئی) گوجرانوالہ جلسے میں رہنما اے این پی افتخار حسین نے شرکاء کو ہدایت کی ہے کہ ” گو نیازی گو” کے نعرے نہ لگائے جائیں۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ جلسے میں شرکت کرنے والے اے این پی کے سینئر رہنما افتخار […]

پاکستان نے ہندوستان کو پیچھے چھوڑ دیا، بھارتی اپوزیشن لیڈر نے بڑا اعتراف کر لیا

ممبئی(پی این آئی)بھارت کی حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے حکمران جماعت بی جے پی پر تنقید کرتے ہوئے تسلیم کیا ہے کہ کووڈ-19 کے خلاف پاکستان اور افغانستان نے بھی بھارت سے بہتر اقدامات کیے۔مائیکرو بلاگنگ ویب […]

گوجرانوالہ جلسہ، کتنے ارب روپے کے اخراجات آئے ؟حکومتی وزیر کا بڑا دعویٰ آگیا

لاہور (پی این آئی) فیاض الحسن چوہان نے گوجرانوالہ جلسے پر ایک ارب 3 کروڑ اخراجات کا دعویٰ کر دیا۔ انہوں نے کہا اپوزیشن جلسے پر ایک ارب 3 کروڑ روپے خرچ کر رہی ہے، پہلا سوال ہے کہ یہ پیسہ کہاں سے آ رہا […]

ربیع الاول کا چاند، مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی) ربیع الاول کے مہینے کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہفتہ کو ہوگا۔ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے ہفتہ کے روز محکمہ موسمیات کے کراچی دفتر میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوگا جس کی صدارت […]

close