سندھ میں گورنر راج کیلئے کاغذی کارروائی تیار ہے، سینئر صحافی کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) صحافی طلعت حسین نے دعویٰ کیا ہے کہ سندھ میں گورنر راج کیلئے کاغذی کارروائی تیار ہے ۔اپنے ایک ٹویٹ میں صحافی طلعت حسین نے وفاقی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر سندھ میں گورنر راج نافذ کرنے […]

کیپٹن صفدر کی گرفتاری کیلئے کس نے مجبورکیا؟آئی جی سندھ نےبلاول بھٹو کو آگاہ کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء نبیل گبول نے کہا ہے کہ آئی جی کوکس نے مجبورکیا، کسی بھی وقت بلاول تفصیلی بیان دیں گے، آئی جی سندھ نے وزیراعلیٰ کوبتایا مجھے مجبور کیا گیا تھا،تحقیقاتی ٹیم کی رپورٹ آگئی ہے اب تفصیل […]

کراچی میں اپوزیشن کا جلسہ ، کتنے آدمی تھے؟ تفصیلات آگئیں

کراچی (پی این آئی) کراچی میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے جلسے کے شرکاء کی تعداد کے حوالے سے رپورٹ سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت مخالف اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی جانب سے گزشتہ روز شہر قائد کراچی میں باغ جناح کے […]

پی آئی اے نے سعودی عرب آنے جانے والے مسافروں کو بڑی خوشخبری سنا دی، کرایوں میں بڑی کمی

اسلام آباد(پی این آئی ) پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز نے عید میلاد النبی ﷺ کی خوشی میں حجاز مقدس جانے اور آنے والے مسافروں کے لیے خصوصی پیکج کا اعلان کردیا۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پی آئی اے نے بتا یا کہ 12ربیع الاول تک […]

شاہد آفریدی کے مداحوں کیلئے خوشخبری ، ٹی ٹونٹی ٹیم کی کپتانی مل گئی

کراچی (پی این آئی) شاہد آفریدی کی کرکٹ کے میدانوں میں دوبارہ واپسی، کپتان بنا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مایہ آل راونڈر شاہد آفریدی جلد ہی ایک مرتبہ پھر کرکٹ کے میدانوں میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق […]

وزیراعظم عمران خان معاشی ٹیم پر شدید برہم ، وجہ کیا نکلی،کیا ہدایات جاری کر دیں؟

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے معاشی کامیابیوں کی میڈیا کے ذریعے تشہیر نہ ہونے پر معاشی ٹیم سے اظہار ناراضگی کیا ہے۔ مشیر خزانہ اور معاشی ٹیم کو میڈیا اور ٹی وی ٹاک شوز میں حاضری یقینی بنانے کی ہدایت۔ نجی چینل کے […]

جلسوں سے حکومتیں ختم نہیں ہوا کرتی، وزیراعظم کو مہنگائی پر قابو پانے کا مشورہ

اسلام آباد، لاہور (پی این آئی) حکومت اور بالخصوص پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں کے نشانے پر بیشتر اوقات اپوزیشن ہی رہتی ہے ، اپوزیشن پارٹیز نے الائنس بنا کر احتجاجی جلسے شروع کردیئے تو دوسری طرف حکومت نے بھی جوابی اقدامات جیسے کہ پروڈکشن […]

وہ سابق آرمی چیف جس نے گھر کے اخراجات برداشت کرنے کیلئے دو پہر کا کھانا چھوڑ دیا تھا، سینئر صحافی کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)معروف تجزیہ کار ہارون الرشید سابق آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کے حق میں بول پڑے۔نجی نیوز چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا جنرل کیانی کی بہت زیادہ کردار کشی کی گئی اوران پر الزام لگا کہ […]

آؤ بلاول ہم وعدہ کریں کہ ہم انتخابی میدان میں لڑیں گے لیکن آپس میں نہیں لڑیں گے، مریم نواز نے چئیرمین پیپلزپارٹی سے عہد لے لیا

کراچی (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حرکات و سکنات سے اس کا خوف چھلک رہا تھا، یہی خوف آج پاکستان کے عوام آپ کے چہرے پر دیکھنا چاہتے ہیں ، کل ایک […]

حفیظ سنٹرمیں آگ کیسے لگی؟ 14 رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی گئی

لاہور (پی این آئی)حفیظ سنٹرآتشزدگی کا واقعہ،کمشنر لاہور نے 14 رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی،ڈی سی لاہور کمیٹی کے سربراہ ہوں گے۔چوبیس گھنٹوں میں رپورٹ طلب، کمیٹی میں ایم سی ایل ضلعی انتظامیہ، ریسکیو1122 کے افسران شامل کمیٹی آتشزدگی کے حقائق کو سامنے لا کر […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر، مزید کتنے مریض سامنےآگئے اور کتنی اموات ہو گئیں؟ تفصیلات جاری

اسلام آباد(پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن سنٹر (این سی او سی) نے کورونا وائرس کے حوالے سے تازہ ترین اعداد وشمار جاری کر دیئے ہیں۔اتوار کو این سی او سی سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس […]

close