حکومت نے اسلام آباد کے سب سے بڑے ایف9 پارک کو گروی رکھ کر کتنا قرض لینے کا فیصلہ کر لیا؟ تہلکہ خیز خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے ایف 9پارک کو گروی رکھ کر قرض لینے کا فیصلہ کرلیا، 750 ایکڑ پر مشتمل پارک کے عوض 500 ارب کا قرضہ لیا جائے گا، گزشتہ سال جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو گروی رکھ کر500 ارب جبکہ سرکاری […]

ملکر لڑیں گے، ترکی نے پاکستان کیلئےجدید اور خطرناک ترین ہتھیار تیار کرنے کا اعلان کر دیا، دشمن ممالک میں خوف کی لہر دوڑ گئی

استنبول (پی این آئی) ترک صدر کا کہنا ہے کہ پاکستان کی دفاعی ضروریات پوری کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ترکی نے پاکستان کیلئے تیسرے جدید جنگی بحری جہاز کی تیاری شروع کی ہے۔ دونوں ممالک کے معاہدے کے تحت دو جنگی بحری جہاز ترکی […]

افغانستان سے امریکی فوج کو نکالا جائیگا یا نہیں؟ جوبائیڈن نے صدر بنتے ہی طالبان سے متعلق واضح اعلان کر دیا

واشنگٹن (این این آئی)جوبائیڈن انتظامیہ نے کہا ہے کہ وہ امریکا اور طالبان کے مابین معاہدے کا جائزہ لیں گے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق طالبان کی جانب سے حملوں میں کمی کے تناظر میں معاہدہ کا جائزہ لیا جائیگا۔قومی سلامتی کونسل کے ترکمان ایملی ہورنی نے […]

سینیٹ انتخابات کی تیاریاں شروع، شیڈول کب جاری ہو گا؟ اہم خبر آگئی

اسلا م آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں، انتخابات کا شیڈول فروری کے دوسرے ہفتے میں جاری ہونے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں، سینیٹ انتخابات کی تیاریاں3مراحل میں […]

عمران خان کو گھر کیسے بھیجا جائے؟ ن لیگ اور پی پی میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے

اسلام آباد (این این آئی)حکومت گرانے کی حکمت عملی پر اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کی دو بڑی جماعتوں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے۔تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی طرف سے عمران خان کو گھر […]

تاریخ کا سب سے بڑا قرضہ، تحریک انصاف نے صرف دو سال میں کتنا قرض لیا؟ ہوشربا تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے 2 سال کے دوران 45 کھرب روپے کا قرضہ لینے کا اعتراف کر لیا، 2018 سے 2020 کے دوران حکومت نے شیڈیولڈ بینکوں سے 1.8 ٹریلین اور اسٹیٹ بینک سے 3.6 ٹریلین روپے کے قرضے لیے۔ تفصیلات کے مطابق […]

پیپلزپارٹی کا حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ، حکومت کیا کرنیوالی ہے؟ جوابی حکمت عملی بتا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے پاکستان پیپلز پارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے لائی جانے والی تحریک عدم اعتماد کا مقابلہ کرنےکااعلان کرتےہوئےکہا ہے کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ( پی ڈی ایم) سڑکوں پر آئے یہ اُن کا آئینی حق […]

اسلام آباد اورپنجاب میں بند سی این جی اسٹیشنز کب سے کھل رہے ہیں؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی ) پنجاب اور وفاقی دارالحکومت میں 37 روز بندش کے بعد سی این جی اسٹیشن کل(اتوار کو)صبح 6بجے کھل جائیں گے ۔نجی ٹی وی کے مطابق سی این جی ایسوسی ایشن کے مرکزی رہنما فیاض پراچہ کا کہنا ہے کہ شدید […]

رمضان سے پہلے پہلے مہنگائی ختم کی جائے، وزیراعظم نے معاشی ٹیم کو ٹاسک دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے معاشی ٹیم کو ہدف دیاہے کہ رمضان سے پہلے پہلے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں اشیائے […]

سینیٹ الیکشن کس طرح کروائے جائیں؟ چئیرمین سینیٹ نے بھی اپنی تجویز پیش کر دی

اسلام آباد(پی این آئی )چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کروانے کی حمایت کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس پر اپنا جواب جمع کرواتے ہوئے صادق سنجرانی کا کہنا تھا کہ سینیٹ الیکشن سے متعلق آئین […]

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں کہاں کہاں بارش ہونے کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے 24گھنٹوں میں ملک کے کئی علاقوں میں بارش ہوگی جبکہ سندھ کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع ابر آلود رہنے […]

close