تحریک انصاف کی کرپشن کے چرچے اب عالمی عدالتوں میں ہو رہے، اپوزیشن رہنما کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کےسیکرٹری جنرل سید نیئرحسین بخاری نےکہاہےکہ عمران خان کی حیثیت صرف کٹھ پتلی جیسی ہے، پیپلز پارٹی پرحکومتی وزراء کی تنقید براڈشیٹ معاملے سے عوام کی توجہ ہٹانے کی کوشش ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سید نیئر حسین بخاری […]

50لاکھ لے لیں اور عوام کی جان چھوڑ دیں، گورنر سندھ کو پیشکش کر دی گئی

کراچی (پی این آئی)امیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نےگورنر سندھ عمران اسماعیل کو 50 لاکھ روپے کی آفر دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سٹیل ایک باوقار اور منافع بخش ادارہ رہا ہے،وزیر اعظم عمران خان اور اسد عمر حکومت میں آنے سے قبل […]

بجلی کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کردیا گیا

کراچی(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کاکہناہے کہ ہم ایک ہزار36 ارب کا گردشی قرض چھوڑ […]

اپوزیشن ایک نہیں سو بار تحریک عدم اعتماد لا کر دیکھ لے، انہیں کچھ حاصل نہیں ہوگا، حکومت نے واضح کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ پر مشتمل حزب اختلاف اتحاد کو چینلج کیا ہے کہ اپوزیشن ایک بار چھوڑ کر سو بار تحریک عدم اعتماد لائے تو اسے شکست ہوگی کیوں کہ پی ڈی ایم کے پاس کوئی حکمت […]

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافے کی وجہ بتا دی

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافے کی وجہ بتا دی۔۔ ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری نے سردی کی شدت بڑھا دی۔ سوات، لوئر دیر، وادی لیپہ، چلاس، دیامر اور نیلم میں برفباری ہوئی جبکہ مظفر […]

مزید بارشیں ہوں گی یا نہیں؟ آج ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں اور بلوچستان میں شدید سرد رہے گا۔ پنجاب کے بعض میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں دھند چھائے رہنے کی توقع۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم کشمیر، گلگت […]

وزیراعظم عمران خان نے کسانوں کیلئے خصوصی پیکج کی تیاری کا حکم دیدیا، خوشخبری آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے جنوبی پنجاب کے کسانوں کے لئے خصوصی پیکج جلد تیار کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وزیراعظم سے جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے اراکین قومی اسمبلی نے ملاقات کی، ملاقات […]

اگر ہم نے استعفے دے دیے اور حکومت نے الیکشن کرا دیے تو کیا ہوگا؟ سینئر سیاستدان نے سوال کھڑا کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و ماہر قانون دان اور سینئر سیاست دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ ابھی تک ہم براڈ شیٹ معاملے کو صحیح انداز سے نہیں دیکھ رہے، اس معاملے پر سب سے پہلے بیوروکریٹس کا […]

وہ وقت جب چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہو گا، قبلہ کا صحیح رخ تعین کرنے کا موقع آگیا

اسلام آباد (این این آئی)جمعرات 28 جنوری کو چاند خانہ کعبہ کےعین اوپر ہوگا۔سعودی ماہر فلکیات کے مطابق خانہ کعبہ کے اوپر پور اچاند مقامی وقت رات 10 بج کر 16 منٹ پر ہوگا۔پاکستانی وقت کے مطابق خانہ کعبہ کے اوپرپورا چاند 28 جنوری کو […]

نیب کو بڑی مچھلیوں کی اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کے ثبوت مل گئے، چئیرمین نیب نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد(این این آئی)قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس (ر)جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب کے پاس بڑی مچھلیوں کی اربوں روپے کی منی لانڈرنگکے ٹھوس ثبوت موجود ہیں،نیب نے متعلقہ احتساب عدالتوں میں قانون کے مطا بق بدعنوانی کے ریفرنس دائر کئے ہیں […]

حکومت صرف چار ووٹوں پر کھڑی ہے لیکن اس کے باوجود عمران خان کو ہٹانا اتنا آسان نہیں، اپوزیشن کے سینئر رہنما نے اعتراف کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ عمران خان کو نیچے اتارنے کا واحد طریقہ تحریک عدم اعتماد ہی ہے ، اگر ان سے دباو کے تحت استعفیٰ لیا تو وہ سیاسی شہید بن جائیں گے […]

close