کورونا وائرس کی شدت میں تیزی آنے لگی، سرکاری دفاتر میں 50فیصد ملازمین کی حاضری اور 50فیصد گھر سے کام کرے، حکومت نے کورونا ایس او پیز جاری کر دیئے

کراچی (پی این آئی) کورونا وائرس کی شدت میں تیزی آنے کے بعد سندھ حکومت نے کورونا ایس او پیز سے متعلق نیا حکم نامہ جاری کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے نئے ایس او پیز کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے […]

جے یو آئی بھی پیپلزپارٹی کیساتھ ہاتھ کر گئی، حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی حمایت کریں گے یا نہیں؟ سینئر رہنما نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) جے یو آئی رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے بلاول بھٹو کی تحریک عدم اعتماد کی تجویز پر تحفظات کا اظہار کردیا ۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق رہنما جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) عبدالغفورحیدری کا کہنا ہے کہ جب تک کامیابی […]

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا،9 نکاتی ایجنڈا بھی جاری

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 2 فروری کو طلب کر لیا ، اجلاس کا نو نکاتی ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل (منگل) کوہو گا جس […]

سابق آل رائونڈر عبدالرزاق نے قومی ٹیم کو بڑی پیشکش کر دی

لاہور(پی این آئی )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راونڈر عبدالرزاق نے کہا ہے کہ وہ قومی ٹیم کے لیے پاور ہٹر تیار کرنا چاہتے ہیں، وہ سمجھتے ہیں کہ ان کے پاس وہ تجربہ اور صلاحیتیں ہیں کہ پاکستان ٹیم کے لیے پاور ہٹرز […]

جتنے بھی لانگ مارچ کر لیں وزیراعظم عمران خان اپنے پانچ سال پورے کریں گے، اپوزیشن کو واضح پیغام دیدیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہےکہ 31 جنوری کی ڈیڈ لائن گزر گئی لیکن عمران خان آج بھی وزیراعظم ہے، پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) دیکھ لے۔ یہ جتنے بھی لانگ مارچ کر لیں وزیراعظم عمران خان اپنے […]

پاکستان میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونیوالا ہے، کس شہر میں کب اور کتنی بارش/برفباری ہو گی؟ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)موسم کی ویب سائٹ کے مطابق بارش کے تازہ سلسلہ کی آمد کی پیشنگوئی کر دی گئی۔2 فروری کی شام سے پاکستان کو ایک مغربی سلسلہ متاثر کرنے جا رہا ہے- اس سلسلہ کی شدت ہلکی سے معتدل جبکہ اس کا دورانیہ […]

اگر میرے لوگوں کو سینیٹر نہ بنایا تو میں الگ ہو جاؤں گا، عمران خان کے انتہائی قریبی ساتھی نے دھمکی دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر دفاع پرویز خٹک نے وزیر اعظم عمران خان کو دھمکی دی ہے کہ اگر میرے لوگوں کو سینیٹر نہ بنایا تو میں الگ ہو جاؤں گا ، ان خیالات کا اظہار سینئر تجزیہ کار عمران یعقوب خان نے کیا۔ […]

سرکاری ایمبولینس میں میت لے جانے پر پابندی عائد کر دی گئی

حیدرآباد(پی این آئی) حکومت نے غریبوں کا آخری سہارا بھی چھین لیا، سرکاری ایمبولینس میں میتوں کو لے جانے پرپابندی عائد کردی گئی، ڈی جی ہیلتھ سروسز سندھ حیدرآباد ڈاکٹر ارشاد احمد میمن نے تمام سرکاری ہسپتالوں کی انتظامیہ اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسران کو خط […]

جس دن یہ حکومت گئی تو ان کی کرپشن کے حساب کتاب کے لیے دس نیب بنانے پڑیں گے، عمران خان کا حمایتی سینئر صحافی بھی مایوس ہو گیا

لاہور (پی این آئی) ہم پاکستانی عوام کی قسمت ہی ایسی ہے کہ جو بھی حکمران آتا ہے وہ ایمانداری کا چورن بیچتااور پھر قوم کو چونا لگا کر چلتا بنتا ہے۔سابقہ حکومتوں نے کرپشن کے اس قدر ریکارڈ قائم کیے کہ اعلیٰ عدلیہ کی […]

ن لیگ کے سابق وزیر خزانہ نے وفاقی وزیر فواد چوہدری سے معافی مانگ لی، وجہ کیا نکلی؟

کراچی (پی این آئی) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے حکومت پر 33لگژری گاڑیاں خریدنے کے الزام پر معذرت کر لی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے حکومت پر الزام لگایا کہ سرکاری گاڑیاں […]

حکومت نے 50 ہزار سرکاری ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور (پی این آئی) صوبائی حکومت نے کنٹریکٹ اور ورک چارج پر تعینات کیے گئے 50 ہزار سرکاری ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سرکاری ملازمین کو سہولیات دینے کا حکم دیتے […]

close