لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ تھوڑا صبر کرو! بتائیں گے استعفے کیا ہوتے ہیں، ہمارے استعفے ’’ایماندار بندے‘‘ جیسے نہیں ہوں گے کہ سپیکر بلائے تو غائب ہو جاؤ، سڑک پر کھڑے ہو […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے اندر تین چار لوگ وزارت عظمیٰ کے امیدوار ہیں ، جو بظاہر عمران خان کو اپنی وفاداری کا یقین دلاتے ہیں ، ان خیالات کا اظہار سینئر تجزیہ کار و صحافی حامد میر نے کیا۔ تفصیلات […]
لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہے کہ ن لیگ، جے یوآئی ف پیپلزپارٹی کے بغیر استعفوں کااعلان کرسکتی ہیں، پی ڈی ایم سربراہی اجلاس میں لانگ مارچ، تحریک عدم اعتماد اور استعفوں کی بات کی جائے گی، فی […]
ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں یومیہ کرونا کیسز کی تعداد 3 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں ایک مرتبہ پھر کرونا وائرس کیسز میں اضافہ ہونے لگا ہے۔ ایک ماہ قبل تک خلیجی خبر رساں […]
اسلام آباد(پی این آئی)سعودی حکام کی جانب سے کورونا وائرس میں اضافے کے سبب ایک بار پھر مملکت میں غیر ملکیوں کے داخلے پر جزوی پابندی لگانے کے اعلان کے بعد پی آئی اے نے سعودی عرب سے پاکستان کے لیے یک طرفہ پروازیں جاری […]
اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس کی اندرونی کہانی منظر عام پر آ گئی ہے ،عمران خان نے اپوزیشن کو استعفے کی پیشکش کر دی ہے ۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمرا ن […]
ریاض (پی این آئی) سعودی عرب نے 20 ممالک سے آنے والے غیر ملکی شہریوں کے ملک میں داخلے پر عارضی طور پر پابندی لگادی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سعودی حکام کی جانب سے یہ پابندی عارضی طور پر لگائی گئی ہے جس […]
لاہور(پی این آئی )محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ اگلے 24گھنٹوں میں لاہور اور بالائی پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور، اٹک، جہلم، چکوال، سرگودھا، خوشاب، میانوالی،بھکر،گوجرانوالہ، حافظ آباد، سیالکوٹ، ناروال، گجرات، منڈی بہاوالدین، قصور، شیخوپورہ، […]
لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہے کہ عمران خان پر پی ڈی ایم کا نہیں کسی اور پریشر ہے، عمران خان ڈلیور نہیں کررہے، کچھ اہم لوگ وزیراعظم سے ہفتے میں دوتین بار جاکر ملاقات کرتے ہیں کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے وفاقی محتسب کشمالہ طارق کے بیٹے کی عبوری ضمانت منظور کرلی، نامزد ملزم اذلان کی عبوری ضمانت 16فروری تک منظور کی گئی، نامزد ملزم اذلان کی ضمات 50 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض […]
خضدار(پی این آئی) سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنا ء اللہ خان زہری نے نئی جماعت بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ سندھ و بلوچستان کے سیاسی رہنمائوں کو ساتھ ملا کر عوام کے حقوق کے لئے نیا پلیٹ فارم تشکیل دیں گے حقوق کے […]