حکومت گرانے کیلئے کونسا طریقہ اختیار کیا جائے؟ ن لیگ کا اہم اجلاس، اندرونی کہانی سامنے آگئی

لاہور(پی این آئی ) مسلم لیگ کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے گھر ہونے والے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے ۔نجی ٹی وی نے ن لیگ کے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ گزشتہ روز ہونے والے اجلاس میں نواز […]

حکومت مہنگائی سے ستائی عوام سے فی لیٹر پیٹرول پر کتنا ٹیکس لے رہی ہے؟ہوشربا تفصیلات

اسلام آباد (پی این آئی) عوام پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی،ٹیکس، ڈیوٹیز اور مارجن کے بھاری بوجھ تلے دب گئے-عوام سے پیٹرول پر 47 روپے 59 پیسے اور ہائی سپیڈ ڈیزل پر 45 روپے 95 پیسے فی لیٹر لیوی,ٹیکس,ڈوٹیز اور مارجن وصول کیے جارہے ہیں ۔روزنامہ […]

جہانگیر ترین کیلئے بڑی خوشخبری، تحریک انصاف سینیٹ الیکشن میں کس کس کو ٹکٹ دے گی؟ ناموں کی فہرست آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سینیٹ انتخابات کیلئے امیدواروں کے نام شارٹ لسٹ کرلئے، شارٹ لسٹ کئے گئے ناموں میں وزیراعظم کے چار معاون خصوصی شامل ہیں، جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین کا نام بھی زیرغور ہے۔ نجی […]

بجلی کی قیمتوں میں فی یونٹ بڑا اضافہ کرنے کی تیاریاں، عوام کیلئے پھر بری خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے 95 پیسے فی یونٹ اضافے کی حکومتی درخواست پر کل سماعت کرے گی۔حکومت کی جانب سے بجلی کی فی یونٹ اوسط قیمت16 روپے 79 پیسے کرنے کی سفارش کی […]

سابق وزیراعظم نے بھی سینیٹ الیکشن لڑنے کا فیصلہ کر لیا، سینیٹر منتخب ہوکر چئیرمین سینیٹ کے امیدوار ہوں گے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ الیکشن لڑانے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کو اسلام آباد سے سینیٹ الیکشن میں کھڑا کیا […]

رویت ہلال کمیٹی کے فیصلے کیخلاف اگر عید کا اعلان کیا گیا تو کتنا جرمانہ عائد کیا جائیگا؟ وفاقی کابینہ نے منظوری دیدی

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی کابینہ نے وزارت مذہبی امور کے تین بلوں کی منظوری دی ہے۔ وفاقی کابینہ نے رویت ہلال کمیٹی 2020 اور مسلم خاندانی قوانین بل 2020 کی منظوری دی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق اجلاس کے دوران رویت ہلال کمیٹی بل […]

سائنسدانوں نے کوروناوائرس کے علاج میں موثر ثابت ہونیوالا پودا دریافت کر لیا

لندن(پی این آئی) ایک زہریلے پودے سے بنائی گئی کینسر کی تجرباتی دوا ’تھاپسی گارجین‘ (Thapsigargin) کے متعلق برطانوی سائنسدانوں نے ایک حیران کن دعویٰ کر دیا ہے ۔میل آن لائن کے مطابق برطانیہ کی نوٹنگھم یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ یہ دوا […]

آگے بڑھیں ہم تیار ہیں، نواز شریف نے مولانا فضل الرحمٰن کو یقین دہانی کرا دی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ سابق وزیراعظم نوازشریف اور جے یو آئی ف اور پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، نوازشریف نے ہر ممکن حمایت کا یقین […]

تحریک انصاف کو بڑی کامیابی مل گئی، بین الاقوامی شہرت یافتہ شخصیت نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی

پیرس (پی این آئی ) فرانس کی معروف سماجی سیاسی و کاروباری شخصیت چودھری شبیر کھوکھر پی ٹی آئی فرانس میں شامل ہوگئے ، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز چوہدری شبیر کھوکھر نے دوستوں کی موجودگی میں تحریک انصاف فرانس میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ […]

ن لیگ بھی مان گئی؟ چئیرمین سینیٹ کا الیکشن بھی اوپن بیلٹ سے کروانے کا مطالبہ

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے مطالبہ کیا ہے کہ چیئرمین سینیٹ کا الیکشن بھی اوپن بیلٹ سےہوناچاہیے ۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا […]

وزیراعظم عمران خان نے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی پر بڑا ایکشن لے لیا، پنجاب اور خیبرپختونخوا کی مارکیٹ کمیٹیاں تحلیل

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی پر ایکشن لیتے ہوئے پنجاب اور خیبرپختونخوا کی مارکیٹ کمیٹیاں فوری تحلیل کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ملک میں اشیا […]

close