جب ہم لوگوں کی اُمیدوں پر پورا نہیں اُتر پا رہے تو پھر ہم اسمبلی میں بیٹھ کر کیا کریں گے؟ تحریک انصاف کے ایک اور رکن اسمبلی نے ناراضگی کا اظہار کر دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی پنجاب حکومت کو اتحادیوں اور ناراض پارٹی اراکین کی جانب سے سخت چیلنجز کا سامنا ہے۔ حال ہی میں پاکستان تحریک انصاف کے کئی اراکین اسمبلی نے وزیراعلیٰ پنجاب سے شدید اختلافات کا اظہار کیا تھا جس […]

وزیراعظم عمران خان نے استعفیٰ کی پیشکش کر کے بڑا چھکا مار دیا، وجہ سامنے آگئی

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے استعفیٰ کی پیشکش کر کے بڑا چھکا مار دیا۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے استعفے کی پیشکش کر کے […]

مولانا فضل الرحمٰن نے نواز شریف کے بیانئے کا ساتھ کس شرط پر دینے کی یقین دہانی کرائی؟ اندر کی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کی پشاور میں کی جانے والی پریس کانفرنس دیکھی جائے تو لگتا ہے کہ ان کی سم تبدیل ہو گئی ہے۔مولانا صاحب کی بہت ساری باتیں بدل گئی ہیں۔نواز شریف نے […]

ابھی جو سینیٹ کا الیکشن ہونے جا رہا ہے وہ مڈ ٹرم الیکشن کی طرف جائے گا

اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول نے دعویٰ کیا کہ وزیراعظم عمران خان کے ذاتی دوست بھی ان کو دغا دینے جا رہے ہیں ۔ انہوں نے پروگرام میں […]

وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد لائی گئی تو کتنے پی ٹی آئی اراکین اسمبلی بھی اپوزیشن کا ساتھ دیں گے؟ بڑا دعویٰ آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے دعویٰ کیا کہ عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی صورت میں پچیس حکومتی اراکین ہمارا ساتھ دیں گے۔ انہوں نے […]

نواز شریف اور آصف زرداری کو گرفتار کرنیوالی نیب مولانا فضل الرحمٰن کو گرفتار کرنے سے کیوں کترا رہی ہے؟ سینئر صحافی پھٹ پڑے

اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ میری سمجھ سے باہر ہے کہ مولانا کی چابی آخر کس کے پاس ہے ۔ انہوں نے کہا کہ […]

سینیٹ الیکشن سے قبل منڈی لگ گئی، وزیراعظم پر 50،50کروڑ دے پر ووٹ خریدنے کا الزام لگ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی علی گوہر بلوچ نے کہا کہ حکومت اگر اتنی ہی سنجیدہ ہے تو ان الیکشن کے بعد جو پارلیمانی پارٹی ہوتی ہے جس […]

پارٹی سے نکل جائو، نواز شریف نے کس کو ن لیگ چھوڑنے کی ہدایت کر دی؟ تہلکہ خیز خبرآگئی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم نواز شریف نے ووٹ کو عزت دو بیانیے سے اتفاق نہ کرنے والوں کو پارٹی چھوڑنے کی ہدایت کر دی۔مقامی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے پارٹی کی […]

کشمالہ طارق کو عہدے سے ہٹانے کیلئے بڑا اقدام اٹھانے کا فیصلہ، حکومت نے بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے دعویٰ کیا ہے کہ کشمالہ طارق کو عہدے سے ہٹانے کے لیے صدر پاکستان کو ریفرنس بھیجیں گے۔تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ پی […]

خان صاحب کسی سے بھی بلیک میل نہیں ہونا، وزیراعظم، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی اہم ملاقات، اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) معروف صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ تین بڑوں نے فیصلہ کر لیا ہے کہ ہم بلیک میل نہیں ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق دو روز قبل آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ، ڈی جی آئی ایس آئی […]

close