شہباز شریف کو ہتک عزت کیس میں بری نہیں کیا گیا بلکہ ابھی تو کیس کی ابتداء ہوئی ہے، ن لیگ کی خوشیاں خاک میں مل گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)سینئرصحافی اور تجزیہ کارشاہین صہبائی نےکہاہےکہ برطانیہ کی عدالت نےمسلم لیگ ن کےصدرمیاں شہباز شریف کو ہتک عزت کیس میں بریت کا سرٹیفکیٹ نہیں دیا بلکہ ابھی تو کیس کی ابتداء ہوئی ہے،اب ڈیلی میل کو مقدمے میں ثبوت فراہم کرنا ہوں […]

امریکی خاتون نے ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی سے متاثر ہوکر اسلام قبول لیا، ڈرامہ سیریل میں کس کردار نے سوچ کا رخ بدلا؟خاتون نے خود ہی بتا دیا

واشنگٹن (پی این آئی ) امریکی ریاست وسکنسن کی رہائشی 60 سالہ خاتون نے معروف ترک ڈرامہ’ارطغرل غازی ‘ دیکھنے کے بعد اسلام قبول کرلیا ہے۔ترک میڈیا کے مطابق خاتون ڈرامے میں محی الدین ابن العربی کے پیغامات سن کر متاثر ہوئیں اور اسلام قبول […]

کورونا وائرس کیسز میں پھر شدت آنے لگی، ایک بار پھر مساجد کی بندش کا عندیہ دیدیا گیا

ریاض(پی این آئی)سعودی وزیر نے ہدایات جاری کی ہیں کہ تمام مساجد میں خطبات کے دوران مساجد بند رکھی جائیں تاکہ لوگ گھر بیٹھ کر ہی دروس و خطبات سُن سکیں۔ واضح رہے کہ ایک حکمنامے کے تحت وزیر اسلامی امور، دعوت ورہنمائی ڈاکٹر عبداللطیف […]

مشکل وقت میں سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کیلئےاچھی خبر آگئی، پی آئی اے نے بڑا اعلان کر دیا

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں کورونا کیسز میں اضافے کے بعد پاکستان سمیت 21 ممالک کے شہریوں کے داخلے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ تاہم سعودیہ سے پاکستان آنے والوں کے لیے پروازوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس حوالے سے پی آئی اے […]

آپ نے پہلے بھی مجھے استعمال کیا تھا، لیکن کچھ مجھے بھی تو ملے، مولانا فضل الرحمٰن نے مریم نواز کے سامنے شرط رکھ دی

اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ مولانا صاحب سے مریم نواز نے ملاقات کی۔ یہ ملاقات پی ڈی ایم کے اجلاس سے قبل ہوئی۔ مریم […]

حج و عمرہ زائرین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

ریاض(پی این آئی) مسجد الحرام میں اب بزرگ نمازیوں اور عمرہ زائرین کے لیے ایک نئی سہولت متعارف کر ادی گئی ہے جس سے وہ تکلیف کے بغیر نماز کے مقام تک پہنچ پائیں گے اور عمرہ کی ادائیگی میں بھی انہیں بہت فائدہ ہو […]

اپوزیشن کا حکومت گرانے کیلئے لانگ مارچ کا اعلان، حکومت نے بھی بڑے دل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپوزیشن کو پیشکش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا کہ پی ڈی ایم کے لانگ مارچ کے اعلان پر میں جی آیا نوں اور خوش آمدید کہتا ہوں۔ یہ […]

گاڑیوں کی خرید و فروخت کرنیوالوں کیلئے اہم خبر، اوپن لیٹر پر گاڑیوں کی ٹرانسفر کا سلسلہ ختم کرنے کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں اوپن لیٹر پر گاڑیوں کی ٹرانسفر کا سلسلہ ختم کرنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبے میں چوری، ڈکیتی، دہشت گردی کی کاروائیوں اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی روکنے کیلئے گاڑیوں کی رجسٹریشن کے حوالے […]

پاکستان کے قرضوں میں اضافہ کیوں ہوا؟مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے اصل وجہ بھی بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ حکومت پر الزام لگتا ہے کہ اس نے قرض زیادہ لیا ، حکومت اسٹیٹ بینک سے قرض نہیں لے رہی۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں […]

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کرنیوالے حکومتی اور اپوزیشن اراکین اسمبلی کی شامت آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی میں ہاتھا پائی، ایوان کا تقدس پامال ہونے پر اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے نوٹس لے لیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس میں کل حکومت کی جانب سے بل پیش کرنے پر اپوزیشن کی جانب […]

لندن عدالت میں ہتک عزت کیس کا فیصلہ حق میں آنے کے بعد شہباز شریف کی رہائی کا مطالبہ کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے ڈیلی میل ہتک عزت کیس میں فیصلہ آنے کے بعد شہبازشریف کی رہائی کا مطالبہ کردیا، ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب نے کہا کہ لندن کی عدالت کا فیصلہ شہباز شریف کی بےگناہی کی شہادت ہے، […]

close