نیب سے پلی بارگین کرنیوالوں کی بھی شامت آگئی، لوٹی ہوئی رقم کی واپسی کے علاوہ کیا سزائیں لاگو ہوتی ہیں؟ ترجمان نیب نے واضح کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پلی بارگین کرنے والے ملزمان پر قانون کے مطابق تمام سزائیں لاگو ہوتی ہیں،ملزم پلی بار گین کی درخواست میں نہ صرف ملزم اپنے جرم کا اعتراف کرتاہے بلکہ لوٹی گی واجب الادا رقم اداکرتاہے۔قومی احتساب بیورو(نیب)کےترجمان کے مطابق بدعنوانی تمام برائیوں […]

سونے کی قیمتیں تیزی سے گرنے لگیں، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ خریداری کے خواہشمند تیار ہو جائیں

کراچی(پی این آئی)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مزید دو سو روپے کی کمی واقع ہو گئی جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 11ہزار 800روپے ہوگئی جبکہ دس گرام سونے کی قیمت کی قیمت میں 172روپے کم ہو کر 95ہزار850روپے […]

دنیا سے کورونا وائرس کا مکمل خاتمہ ہونے میں مزید کتنا وقت لگ سکتا ہے؟ سائنسدانوں نے تشویش پھیلا دی

نیویارک(پی این آئی) دنیا کو کورونا وائرس کی ویکسین کا انتظار تھا کہ ویکسین آئے اور اس موذی وباءسے دنیا کو نجات ملے۔ اب ویکسین بھی آ چکی ہے مگر اس کے مکمل خاتمے کے متعلق سائنسدانوں کی طرف سے پریشان کن انکشاف بھی سامنے […]

پی ٹی آئی سینیٹ میں کتنی نشستیں حاصل کرے گی؟ دعوے نے اپوزیشن جماعتوں کو چکرا کر رکھ دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر دفاع پرویز خٹک نے سینیٹ الیکشن میں حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کو 20نشستیں ملنے کا دعوی کردیا۔ نوشہرہ میں نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز خان خٹک نے کہا کہ اپوزیشن والے صبح کچھ اور شام […]

مریم نواز کے جلسے میں ’عمران خان زندہ باد‘ کے نعرے مگر نعرے لگانے والی خواتین کیساتھ کیا سلوک کیا گیا؟ تفصیلات آگئیں

مظفر آباد (پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت میں یوم یکجہتی کشمیر منایا تو حکومت کو بھی آڑے ہاتھوں لیا، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے وزیر اعظم کے خلاف نعرے بازی بھی کرائی […]

لندن کورٹ کا فیصلہ ثبوت ہےکہ جب عدالت ثاقب نثار کی نہیں ہوگی تو عمران خان اور حواریوں کو منہ کی کھانا پڑے گی، مریم نواز کا ردِ عمل

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ تمہارا جبر، نواز شریف کے صبر سے مات کھا رہا ہے، اللّہ تعالیٰ ناانصافی کو پسند نہیں فرماتا، احتساب کی رٹ لگانے والوں کا یوم احتساب قریب […]

پاکستان میں چینی کورونا ویکسین کے بعد کونسے دو ممالک کی ویکسین بھی جلد دستیاب ہوں گی؟ خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستانیوں کے لیے اچھی خبر سامنے آئی ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں چین کی کورونا ویکسین کے علاوہ امریکا اور برطانیہ کی تیار کردہ ویکسین بھی جلد دستیاب ہوں گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت صحت کے […]

پی ڈی ایم کا لانگ مارچ ناکام ہونے کی پیشنگوئی، سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے حکومت گرانے کا طریقہ بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)سینئر صحافی و معروف تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے کہا ہے کہ حکومتیں اپوزیشن کے احتجاجی مظاہروں اور لانگ مارچ سے نہیں گرتیں،جب تک حکومت اور اسٹیبلشمنٹ ایک پیج پر ہیں تب تک حکومت نہیں گر سکتی ۔نجی ٹی وی کے […]

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کروانے کیلئے اہم اقدام، عدالتی فیصلے سے مشروط آرڈیننس تیار کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے سے متعلق آرڈیننس تیار کر لیا جو عدالتی فیصلے سے مشروط کر دیا گیا ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ اٹارنی جنرل خالد جاوید نے سینیٹ […]

سستی بجلی کی فراہمی اور لوڈ شیڈنگ میں کمی کے حوالے سے حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ 53 ان ڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسر (آئی پی پیز) کےساتھ نیا معاہدہ ہونے جارہا ہے جس کی کابینہ سے 10 روز میں اجازت مل جائے گی، نئےمعاہدے سے 800 ارب روپے کا فائدہ […]

اپوزیشن کو بھی اسٹیبلشمنٹ کیساتھ تعلقات بحال کرنے کا مشورہ دیدیا گیا، وجہ بھی بتا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی )تجزیہ کار فہد حسین نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ میں یہ رائے پائی جاتی ہے کہ حکومت کو پانچ سال پورے کرنے چاہئیں ،اپوزیشن کو بھی چاہیے کہ وہ اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت جاری رکھے ۔نجی نیوز چینل کے پروگرام […]

close