وزیراعظم عمران خان نے سینیٹ انتخابات میں جاگیراروں کو ٹکٹ نہ دینے کا فیصلہ کر لیا، دیرینہ کارکنوں کو خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم کا سینیٹ الیکشن کیلئے پارٹی کے دیرینہ کارکنوں کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ الیکشن کیلئے ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے بڑا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جمعرات کے روز […]

مریم نواز کی طرف کسی نے ہاتھ ڈالا تو آپکو انجام تک پہنچا کر دم لیں گے، طاقتور ملک کی جانب سے حکومت کو دھمکی ملنے کا انکشاف

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ کسی طاقتور ملک نے کہا ہے کہ مریم کی طرف کسی نے ہاتھ ڈالا تو ہم حکومت کو ان کے انجام تک پہنچا کر دم لیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق […]

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے بعد وزیر دفاع پرویز خٹک کو بھی برطرف کرنے کا مطالبہ کر دیا گیا

حیدرآباد(پی این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما شازیہ عطاء مری نے کہا ہے کہ نااہل حکمران ہی اداروں کو سیاست میں گھسیٹ رہے ہیں، پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) تو چاہتی ہے کہ آئین قانون کی بالادستی قائم ہو، ادارے اپنا کام کریں اور پارلیمنٹ […]

اگر سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے نہ ہوئے تو ن لیگ کتنی سیٹیں ہار سکتی ہے؟ سینئر صحافی کا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر انتخابات اوپن بیلٹ سے نہ ہوئے تو ن لیگ ایک سیٹ ہار جائے گی ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی عارف حمید […]

عوام کو کونسی ڈیوائسز اور موبائلز خرید نے نہیں چاہئے؟ پی ٹی اے نے ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہا ہے کہ عوام سیکشن 29 ٹیلی کام ری آرگنائزیشن ایکٹ 1996 کے تحت ایسے موبائل فون، جی ایس ایم ایمپلی فائرز، بوسٹرز، ریپیٹرز اور سم باکس وغیرہ نہ خریدیں جن کے ساتھ باقاعدہ […]

تحریک انصاف نے سینیٹ انتخابات کیلئے کس کس کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ کر لیا؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے سینیٹر شبلی فراز، عبدالحفیظ شیخ، ڈاکٹر ثانیہ نشتر، ڈاکٹر زرقا اور کامل علی آغا کو سینیٹ کا ٹکٹ دینے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران […]

آپ وزیراعظم عمران خان کیخلاف مقدمات کی سماعت نہیں کر سکتے، جسٹس فائز عیسیٰ کو سپریم کورٹ نے روک دیا، تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو وزیر اعظم کے خلاف مقدمات سننے سے روک دیا۔سپریم کورٹ آف پاکستان نے وزیر اعظم ترقیاتی فنڈز کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔فیصلہ چیف جسٹس گلزار احمد نے تحریر کیا […]

سینیٹ الیکشن سے قبل کتنے اراکین اسمبلی پی ٹی آئی کو چھوڑنے والے ہیں، باغی اراکین سینیٹ الیکشن میں کس کو ووٹ دیں گے؟ پی ٹی آئی کے ناراض ایم پی اے نے بڑا اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی) تحریک انصاف کے ناراض رکن پنجاب اسمبلی خرم سہیل خان لغاری نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن سے قبل مزید5ارکان اسمبلی پی ٹی آئی چھوڑ دیں گے، ان ارکان میں مشیر اور وزیر بھی شامل ہیں،بلو چ کا بچہ ہوں، لشکر لے […]

نیب کا بلا تفریق احتساب، پی ٹی آئی کے وزیر سمیت متعدد سیاسی شخصیات کیخلاف کرپشن انکوائیریز کی منظوری دیدی گئی

پشاور(پی این آئی )قومی ادارہ برائے احتساب ( نیب) نے خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی ، سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ثناء اللہ زہری اورسابق رکن قومی اسمبلی جعفر لغاری سمیت 16 نئی کرپشن انکوائریز کی منظوری دے دی۔نجی ٹی وی کے مطابق تحقیقات کی منظوری […]

سال 2020میں سب سے زیادہ رقم کس نے عطیہ کی؟ دلچسپ تفصیلی رپورٹ

نیویارک(پی این آئی) امریکہ میں رقم عطیہ کرنے والوں کی نئی درجہ بندی فہرست جاری کر دی گئی ہے اور اس بار ایمازون کے بانی جیف بیزوس اور ان کی سابق اہلیہ میکنزی سب پر سبقت لے گئے ہیں۔ میل آن لائن کے مطابق 2020ءمیں […]

close