اسلام آباد(پی این آئی) ادارہ شماریات کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کی موجودہ آبادی 21 کروڑ 52 لاکھ 50 ہزار ہے جبکہ آئندہ 15 سال میں 5 کروڑ 21 لاکھ کا اضافہ ہو جائے گا۔ادارہ شماریات کے مطابق پاکستان […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے موجودہ نظام کے خمیر میں عدم استحکام ہے ، وزیر اعظم عمران خان اپنا پورا زور بھی لگالیں تو وہ اس کو تبدیل نہیں کرسکتے ، ان خیالات کا اظہار سینئر تجزیہ کار عامر ضیاء نے کیا۔ تفصیلات […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ الیکشن کے لیے ن لیگ کے ایک درجن سے زائد امیدوار آس لگائے بیٹھے ہیں مگر پارلیمانی امور کے اعداد و شمار کے ماہرین کا کہنا ہے کہ سندھ، کے پی کے ،بلوچستان اور وفاق سے کسی لیگی امیدوار […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ریاض فتیانیہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور جہانگیر ترین میں معاملات بہتر ہیں۔انہوں نے معروف صحافی نعیم اشرف بٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ گورننس بہترنہ ہونے کی وجہ ليڈرشپ کی کمزوری […]
لاہور (پی این آئی) سینئر تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کی جیت ،تحریک عدم اعتماد کی کامیابی تصور ہوگی، سینیٹ الیکشن کے بعد اگلا مرحلہ عدم اعتماد کا ہوگا، سینیٹ الیکشن میں بھی مہم تحریک عدم اعتماد کے طور […]
کراچی (پی این آئی) پاکستانی روپیہ مزید تگڑا ہوگیا، ڈالر کی قیمت 3 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی، اںٹربینک اور اوپن کرنسی مارکیٹوں میں امریکی کرنسی کی قیمت 159 روپے کی سطح سے نیچے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک اور مقامی اوپن […]
اسلام آباد (پی این آئی) معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے ان سے متعلق سوشل میڈیا پر زیر گردش جعلی خبروں کی تردی کر دی۔مولانا طارق جمیل نے واضح کیا کہ انہوں نے اسلام اباد میں ہونے والے سرکاری ملازمین کے حالیہ احتجاج پر […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان میں ایک ہی دن میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کی کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 800 روپے کی کمی سے ایک لاکھ 11 ہزار روپے کا ہوگیا ہے […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے دعوی کیا ہے کہ انتخابات اوپن ہوں یا سیکرٹ بیلٹ سے ، پاکستان تحریک انصاف اپنے حصے کی تمام نشستیں جیتے گی۔ نجی ٹی وی کے مطابق پرویز خٹک نے ہارس ٹریڈنگ میں اپنے اوپر […]
لاہور(پی این آئی ) موٹروے ایم تھری لاہور سے سمندری، ایم ٹو لاہور سے خانقاہ ڈوگراں تک دھند کی وجہ سے بندکر دی گئی ہے۔ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد کے مطابق موٹروے شہریوں کی حفاظت کے لیے بند کی گئی ہے۔ قومی شاہراہ پر […]