یوسف رضا گیلانی کی سینیٹ میں جیت یقینی، حکومتی اتحادیوں سمیت حکومتی اراکین کو بھی ساتھ ملا لیا

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی و تجزیہ کار سلیم صافی نے دعویٰ کیا ہے کہ خفیہ بیلٹنگ ہوئی اور خفیہ ہاتھ نہ ہوا تو یوسف رضا گیلانی صاحب کی جیت پکی ہے ۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سلیم […]

فردوس عاشق اعوان کیخلاف ایکشن لے لیا گیا، الیکشن کمیشن نے خاتون سیاستدان کو نوٹس جاری کر دیا

لاہور (پی این آئی) ضمنی انتخابات کے دوران الیکشن ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر معاون خصوصی اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کیخلاف ایکشن، الیکشن کمیشن نے نوٹس جاری کردیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹر […]

مریم نواز کی مقبولیت میں اضافہ جبکہ عمران خان سےعوام منحرف کیوں ہورہے ہیں؟ سینئر کالم تجزیہ نگار نے وجہ بتا دی

لاہور(پی این آئی) سینئر کالم نگار اظہار الحق کا کہنا ہے کہ مریم نواز جو کرپشن کے الزامات ہونے کے باجود عوام میں اس قدر مقبول ہورہی ہیں اس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ لوگ عمران خان سے ناامید ہو چکے ہیں۔ نجی ٹی […]

رات گئے زمین لرز اٹھی، پھر شدید زلزلے کے جھٹکے، عوام گھروں سے باہر نکل آئی

سوات (پی این آئی) خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں آج پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلے کے جھٹکے بونیر، دیر، سوات اور دیگر علاقوں میں محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے باعث لوگ خوفزدہ ہو کر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے […]

سینیٹ الیکشن، وزیراعظم عمران خان نے کس کی جیت کیلئے وزرا کو ٹاسک سونپ دیا؟ اہم خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے حفیظ شیخ کی جیت یقینی بنانے کیلئے وزراء کو ٹاسک سونپ دیا، انہوں نے ہدایت کی کہ حکومتی ارکان سینیٹ الیکشن تک متحرک رہیں، تجویز دی گئی کہ ہر وزیر تعلقات کی بناء پر ووٹ مانگے۔ […]

کوروناوائرس کی دوسری لہر کو شکست دیدی گئی، حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وائرس کی دم توڑتی دوسری لہر، تمام کرونا پابندیاں ختم کرنے کا عندیہ، مہلک وبا کے کیسز میں کمی آنے کے بعد حکومت کا یکم مارچ سے معاشی سرگرمیوں پر عائد تمام پابندیاں ختم کرنے پر غور۔ تفصیلات کے […]

عمران خان کی حکومت کو ایک فیصد بھی خطرہ نہیں، پیپلزپارٹی نے بھی حکومت سے ڈیل کر لی

لاہور(پی این آئی) سینئرصحافی عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی حکومت کوایک فیصدبھی خطرہ نہیں، اگر اپوزیشن اتنی مضبوط ہوتی تو تحریک عدم اعتماد لے آتی،پیپلزپارٹی حکومت سے ڈیل کرچکی، مریم نوازبیماری کے علاج کی غرض سے باہر جانا چاہتی […]

ن لیگ میں سینیٹ ٹکٹوں کی تقسیم پر اختلافات کا انکشاف، مشاہد اللہ کے بجائے کس کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا گیا؟

لاہور(پی این آئی)پی ٹی آئی کے بعد ن لیگ میں بھی سینیٹ ٹکٹوں کی تقسیم پر اختلافات سامنے آگئے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ پارٹی میں دوگروپ آمنے سامنے پر لیگی قیادت ٹکٹوں کا فیصلہ نہ کر سکی ،ذرائع کاکہنا ہے […]

سینیٹ الیکشن، یوسف رضا گیلانی صادق اور امین نہیں، کاغذات نامزدگی چیلنج

سینیٹ الیکشن ، یوسف رضا گیلانی صادق اور امین نہیں، کاغذات نامزدگی چیلنج اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کے کاغذات نامزدگی چیلنج کردیئے۔نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی کے فریدرحمان نے یوسف رضاگیلانی پرحقائق چھپانے کاالزام عائد […]

وزیراعظم عمران خان نے سینیٹ الیکشن میں فتح کا دعویٰ کرتے ہوئے وجہ بھی بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف سینیٹ الیکشن میں باآسانی کامیابی حاصل کرلے گی کیونکہ تحفظات کے باوجود اراکین اسمبلی پارٹی کے ساتھ کھڑے ہیں، اپوزیشن کا مارچ بھی جلسوں کی طرح ناکام ہوگا۔وزیر اعظم […]

حکومت کیلئے پانچ سال ناکافی ہیں، وزیراعظم کے بیان پر عوام پھٹ پڑی، شدید تنقید کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے حال ہی میں اپنے ایک بیان میں کہا کہ حکومت کے لیے پانچ سال کافی نہیں ہیں۔ ملکی اقتدار کے لیے 5 سال کم ہیں۔وزیراعظم عمران خان کے اس بیان پر انہیں سخت تنقید کا نشانہ […]

close