لاہورہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، عمران خان کا 12مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار

لاہور ( پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان کا 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دے دیا گیا۔     تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کا 9مئی کے 12مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کے خلاف […]

نوجوانوں کیلئے ہزاروں نوکریاں دینے کا اعلان

بدین (پی این آئی) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بہت جلد صوبے کے بے روزگار نوجوانوں کو ہزاروں نوکریاں دینے کا اعلان کردیا۔     بدین میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دہائیوں سے جو مسائل تھے ان کو پیپلزپارٹی […]

پی ٹی آئی اسمبلیوں سے استعفے دے گی یا نہیں؟ عمر ایوب نے بتا دیا

اسلام آباد ( پی این آئی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ ضروری نہیں کہ نئے الیکشن کیلئے پی ٹی آئی احتجاجاً اسمبلیوں سے استعفے دے گی،فی الحال استعفوں کا آپشنز استعمال نہیں کریں گے کیونکہ یہاں جمہوری نہیں […]

دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری، پاکستان کونسے نمبر پر ہے؟

لاہور (پی این آئی) پاکستانی پاسپورٹ دنیا کا چوتھا کمزور ترین پاسپورٹ قرار۔ تفصیلات کے مطابق ہر سال کی طرح رواں سال بھی دنیا بھر کے ممالک کے پاسپورٹس کی رینکنگ جاری کر دی گئی۔     جاری فہرست میں دنیا کے طاقتور ترین اور […]

بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

اسلا م آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان۔ تاہم خیبرپختونخوا ،بالائی/وسطی پنجاب ، کشمیر اورشمال مشرقی بلوچستان میں چند مقاما ت پرتیز ہواؤں /جھکڑچلنے اور گرج چمک کے […]

ن لیگ سے راہیں جُدا کرنیوالے سیاسی رہنما نے عمران خان کو مقبول ترین لیڈر قرار دیدیا

لاہور (پی این آئی) آصف کرمانی نے عمران خان کو ملک کا سب سے مقبول لیڈر قرار دے دیا۔     تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) سے علیحدگی اختیار کرنے والے نواز شریف کے سابقہ قریبی ساتھی آصف کرمانی نے کہا کہ کسی […]

تحریک انصاف پر پابندی، حکومت کو بڑی حمایت مل گئی

راولپنڈی (پی این آئی) ایکس سروس مین سوسائٹی نے تحریک انصاف پر مکمل پابندی کی حمایت کرتے ہوئے 9 مئی واقعات میں ملوث لوگ دہشت گرد قرار دے دیا ہے۔   بنوں سمیت مختلف علاقوں میں انتشاری گروپ نے ملک میں افرا تفری کا ماحول […]

نان فائلرز کے خلاف مزید سخت اقدامات کا اعلان

کراچی(پی این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے نان فائلرز کے خلاف مزید سخت اقدامات کا اعلان کردیا ہے۔     ذرائع کے مطابق نان فائلرز کے بجلی، گیس اور پانی کے کنکشن منقطع کرنے میں تیزی لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ […]

محکمہ موسمیات نے طوفانی بارشوں کی پیشنگوئی کردی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز پنجاب ، اسلام آباد،خطہ پوٹھوہار، کشمیر، خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان، شمال مشرقی/جنوبی بلوچستان اور جنوب مشرقی سندھ میں آندھی /جھکڑچلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔اس دوران شمال مشرقی پنجاب، […]

close