سینیٹ انتخابات میں بڑے اپ سیٹ کا امکان، کس جماعت کو کتنی نشستیں ملیں گی؟تفصیلی رپورٹ آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) سینیٹ انتخابات میں 170 امیدوار سامنے ہیں لیکن بعض جماعتوں کی طرف سے ایک سے زائد امیدواروں کے کاغذات جمع کرائے گئے ہیں اور 21 فروری تک متبادل امیدواروں کے کاغذات واپس لے لیے جائیں گے ایک طرف الیکشن کمیشن کاغذات […]

ایک نہ سنی گئی، ن لیگی قیادت نے سینئر ترین رہنما راجہ ظفر الحق کو بڑا دھچکا دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن نے سینیٹ انتخابات میں اپنے پارٹی چئیرمین کی ہی پارلیمانی سیاست ختم کر دی۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ انتخابات میں ٹکٹس کے معاملے پر اختلافات کُھل کر سامنے آ گئے ہیں پھر چاہے وہ مسلم لیگ ن […]

سینیٹ الیکشن کیلئے حکومت نے اپنا اسکور مکمل کر لیا، وزیراعظم عمران خان نے چپکے سے اپوزیشن جماعتوں کی گیم ہی پلٹ دی

اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی و تجزیہ کار رانا عظیم نے کہا کہ عمران خان اس وقت کافی متحرک ہیں لیکن وہ اس وقت اپنے پتے شو نہیں کر رہے۔ رانا عظیم کا […]

دورِ نبوی ﷺ کی وہ دوسری مسجد جہاں نمازِ جمعہ ادا کی گئی، آج بھی’ مسجد جواثا‘ اپنی اصل حالت میں موجود ہے، تصاویر منظر عام پر آگئیں

مدینہ(پی این آئی) مدینہ منورہ کی مساجد میں سب سے زیادہ حُرمت مسجد نبوی کو حاصل ہے۔ جس کی تعمیر نبی کریم نے خود اپنے ہاتھوں سے فرمائی اوریہیں پر ان کا روضہ مبارک بھی ہے۔ اسلامی تاریخ میں پہلی بار نماز جمعہ کی ادائیگی […]

بطور انسان غلطی ہوسکتی ہے لیکن جان بوجھ کر غلط فیصلہ نہیں کروں گا، وزیراعظم عمران خان نے قوم کو کیا یقین دہانی کرا دی؟

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یقین رکھیں! ملک وقوم کے مفاد میں بہترفیصلے کروں گا، بطور انسان غلطی ہوسکتی ہے لیکن جان بوجھ کر غلط فیصلہ نہیں کروں گا، آئندہ الیکشن کیلئے امیدواروں کا چناؤ شروع کردیا، انتخابی مہم […]

سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی گرفتاری پر وزیراعظم عمران خان کے ردِ عمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے اس پر ناراضی کا اظہار کیا ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ گورنر ہاؤس کراچی میں پاکستان […]

امریکی کرنسی مسلسل زوال کا شکار، روپے کی قدر مزید بڑھ گئی

لاہور (پی این آئی )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر سستا ہو گیا ہے جبکہ سٹاک مارکیٹ میں بھی کاروبار میں تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں 34 […]

نواز شریف اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ خود بھی رابطے میں تھے، جيل اور ہسپتال کے اندر انہیں پيغامات آتے جاتے رہے، تہلکہ خیز انکشافات

لاہور (پی این آئی) سینئر سیاستدان کے مطابق نواز شریف کی پليٹ ليٹس ميں تبديلی ہی اين آر او تھا۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کی سابقہ حکومت کا حصہ رہنے والے سینئر سیاستدان اعجاز الحق کی جانب سے سابق وزیراعظم نواز شریف سے متعلق […]

حکومت نے مریم نواز کو ایسی پیشکش کر دی کہ سیاسی حلقوں میں خوشگوار حیرت کی لہر دوڑ گئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے پیشکش کی ہے کہ مریم نواز کو پاکستان میں سرجری کی بہترین سہولیات دیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہر طرح کی سرجری ہورہی ہے […]

کئی وزیروں نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی مخالفت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں فوری اضافہ کھٹائی میں پڑ گیا؟ وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں بیشتر وفاقی وزراء نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں عبوری اضافے کی مخالفت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ مگرکونسے اداروں کے ملازمین کی تنخواہیں نہیں بڑھائی جائیں گی؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی کابینہ نے ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کی سمری منظور کرلی، تنخواہوں میں اضافہ مارچ سے نافذالعمل ہوگا، گریڈ 21 سے 22 کے ملازمین کی تنخواہیں بجٹ میں بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی […]

close