لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیراعلیٰ آفس میں مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی فیصل خان نیازی نے ملاقات کی۔مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی اظہر عباس چانڈیا کے بیٹے نعیم چانڈیا بھی اس موقع پر موجود تھے۔خانیوال سی(ن) […]
لاہور (پی این آئی) سینیٹ انتخابات میں کامیابی کے لیے پاکستان تحریک انصاف نے اپنی حکمت عملی تشکیل دے دی ہے اور یہ حکمت عملی اوپن بیلٹ اور سیکرٹ بیلٹ ، دونوں کے لیے تیار کی گئی ہے۔ اس حوالے سے قومی اخبار میں شائع […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ اس بات کا مجھے آئیڈیا نہیں کہ اس عمر حفیظ شیخ کو ووٹ دیں گے یا نہیں لیکن اتنا ضرور دوں گا کہ اگر انہوں نے حفیظ شیخ ووٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی) ملک بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 52 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ ایک ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) آئندہ ماہ 3 مارچ کو ہونے والے سینیٹ انتخابات میں غریب ترین امیدوار سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے محمد مدنی نے سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کے لیے اپنے کاغذات نامزدگی […]
کراچی(پی این آئی)انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں جمعرات کو روپے کے مقابل ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت خرید 35 پیسے کی کمی سے 159.20 […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم اور نواز شریف کے درمیان پیغامات کے تبادلے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کی جانب سے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے بڑا انکشاف کیا گیا ہے۔ سینئر صحافی کا دعویٰ […]
لاہور (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رہنما سردار خرم لغاری کی عثمان بزدار سے صلح ہو گئی ہے اور انہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب پر مکمل اعتماد کا بھی اظہار کر دیا جبکہ اس سے قبل وہ میڈیا پر نہایت سخت الزام تراشی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر خزانہ عبداحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ این ایف سی ایوارڈ پروفاق اور صوبوں میں ہم آہنگی کیلئے گروپ بنادیے، صوبوں کی تجاویزپر پنشن کے مالی اثرات کو کم کرنے کیلئے گروپ بنادیا ہے، ٹیکسز وصولیوں کو بہتر […]
کراچی (پی این آئی) سابق وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی صاحبزادی قضائے الہٰی سے انتقال کر گئیں۔نجی ٹی وی کے مطابق قائم علی شاہ کی بڑی صاحبزادی اور پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی سیدہ نفیسہ شاہ کی بہن سیدہ نجمہ شاہ کا […]
لاہور (پی این آئی) سینیٹ انتخابات میں مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے باغی گروپ سامنے آگئے ہیں تاہم وزیراعلیٰ سے رابطوں کے باوجود عمران خان کے دوٹوک موقف کی وجہ سے باغی لیگی رہنمائوں کو حزیمت کا سامنا ہے۔ملکی اخبار کے مطابق سینٹ […]