تحریک انصاف نے بازی جیت لی، وہ حلقہ جہاں پی ٹی آئی کو فتح مل گئی

کرم (پی این آئی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے45کرم کے ضمنی الیکشن، تمام 134 پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج موصول ہوگئےہیں۔نجی ٹی وی کےمطابق این اے 45 کے تمام 134پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج موصول ہوگئے […]

ضمنی الیکشن میں شکست حکومت کے گلے پڑ گئی، سلیکٹڈ وزیراعظم ریجکٹڈ ہو گیا، سابق وفاقی وزیر نے نئے انتخابات کا مطالبہ کر دیا

وزیرآباد(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا کہ آج ضمنی انتخاب کے عمران خان کے وزیراعظم رہنے کا کوئی اخلاقی جواز نہیں رہتا۔ اب ضمنی الیکشن میں ہارنے کے بعد سلیکٹڈ وزیراعظم ریجکٹڈ ہو گیا ہے۔ احسن اقبال نے […]

لندن سے افسوسناک خبر آگئی، معروف سیاسی شخصیت کا انتقال ہو گیا

لندن / کراچی(پی این آئی)ایم کیوایم کے سنیئر رہنما محمد انور طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق ایم کیوایم لندن کے سینئر رہنما محمد انور لندن میں انتقال کرگئے، وہ لندن میں کافی عرصے سےعلیل تھے۔ محمد انور کا شمار ایم […]

رانا ثنا اللہ کی گرفتاری کیلئے پولیس پہنچ گئی

ڈسکہ (پی این آئی) مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ کو گرفتار کرنے کیلئے پولیس گوندل ہاؤس پہنچ گئی۔نجی ٹی وی کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں رانا ثنا اللہ لائیو ویڈیو کال کے ذریعے شرکت کر رہے تھے کہ اسی دوران […]

ووٹ کو عزت دو کے بیانئے کی فتح ہوئی، عوام نے دھاندلی سے مسلط شدہ نااہل حکومت کو مسترد کردیا، ضمنی انتخابات میں کامیابی کے بعد نواز شریف کا ردِ عمل آگیا

ڈسکہ (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات میں ووٹ کو عزت دو کے بیانئے کی فتح ہوئی، عوام نے دھاندلی سے مسلط شدہ نااہل حکومت کو مسترد کردیا، وہ دن […]

کسی بھی امیدوار کو بلامقابلہ کامیاب قرار دینا غیر قانونی ہے، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ن لیگ اور پی ٹی آئی کو جھٹکا دیدیا

لاہور (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان کے صوبائی دفتر نے سینیٹ الیکشن میں چار امیدواروں کے بلامقابلہ منتخب ہونے کی خبروں کی تردید کردی ۔دفتر صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن ایسی تمام […]

حلقہ پی کے 63نوشہرہ ضمنی انتخابات: تمام پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آگئے، کون جیت گیا؟

نوشہرہ(پی این آئی) خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے 63نوشہرہ کے ضمنی الیکشن کے تمام پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج موصول ہوگئے۔نجی ٹی وی کےمطابق پی کے 63 کے تمام پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج موصول ہوگئے […]

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ انتخابات سے قبل گرفتار اراکین اسمبلی کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن نے اراکین اسمبلی کے پروڈکشن آرڈرز جاری کرنے کا حکم دےد یا ۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی جانب سے دائر درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن نے زیر حراست ارکان اسمبلی کے […]

آزادکشمیر کے آمدہ انتخابات، پی ٹی آئی میں شدید اختلافات پھوٹ پڑے، خلاف میرٹ بنایا گیا پارلیمانی بورڈ مسترد

مظفرآباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)آزادکشمیرکے آمدہ انتخابات کےلئےبنائےگئےپارلیمانی بورڈ پر اختلافات کھل کر سامنے آگئے،پی ٹی آئی کے نظریاتی کارکنوں نےغیر متوازن اور خلاف میرٹ بنایا گیا پارلیمانی بورڈ مسترد کردیا ۔ذرائع نے بتایا ہے کہ پارٹی کے سیکریٹری جنرل ماجدخان اور نظریاتی […]

پی پی 51 وزیرآباد ضمنی الیکشن، ن لیگی امیدوار نے واضح برتری حاصل کر لی، جیت یقینی ہو گئی

وزیرآباد (پی این آئی) پی پی 51 وزیرآباد ضمنی الیکشن، ن لیگ کی امیدوار کی برتری میں اضافہ ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب اور خیبرپختونخواہ کے 2 قومی اسمبلی اور 2 صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر ہونے والے ضمنی الیکشن کے سلسلے میں پولنگ کا وقت […]

تحریک انصاف نے آزاد کشمیر میں بھی عام انتخابات کا بگل بجا دیا، کس کس کو ٹکٹ دیا جائے؟ پارلیمانی بورڈ کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) حکمران تحریک انصاف نے آزاد کشمیر میں بھی عام انتخابات کا بگل بجا دیا ہے،تحریک انصاف آزاد کشمیر کے سیکرٹری اطلاعات ارشاد محمود کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے آزاد کشمیر میں عام انتخابات کے لیے امیدواروں کے تعین اور ٹکٹ […]

close