ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے محکمہ موسمیات کی جانب سے ملک میں مقیم شہریوں کو ہفتے کے اختتام پر ٹھنڈے موسم اور بارش کی نوید سنائی گئی ہے۔اماراتی محکمہ موسمیات نے موسم […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کو سندھ میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اورسابق وزیر اعلیٰ سندھ لیاقت جتوئی کی جانب سے اپنی ہی پارٹی کے سینیٹ کے ٹکٹ ہولڈر سیف اللہ ابڑو پر سنگین الزام […]
ریاض(پی این آئی) اسلامی ممالک میں اسلامی تہوار بہت زیادہ مذہبی جوش و خروش سے منائے جاتے ہیں۔ تاہم سب سے زیادہ اہمیت رمضان المبارک کی ہوتی ہے ۔ماہِ رمضان کو تمام اسلامی مہینوں میں فضیلت حاصل ہے۔ یہ رحمتوں ، برکتوں اور فضائل سے […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔تاہم خیبر پختونخوا، کشمیر،گلگت بلتستان اور خطۂ پوٹھوہارمیں مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ بارش/ برفباری کی توقع۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترعلاقوں میں […]
لاہور(پی این آئی) پیٹرولیم مصنوعات پر دو سال سے کمیشن نہ بڑھانے پر پٹرولیم ایسوسی ایشن نے بھی ہڑتال کا پلان بنا لیا۔پیٹرولیم ایسوسی ایشن پنجاب کے صدر عرفان الہی کا کہنا ہے کہ حکومت دو سال سے کمیشن بڑھانے کا لالی پاپ دے رہی […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق صوبائی وزیر اورپرویز خان خٹک کے بھائی لیاقت خٹک نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں اپنے ووٹرز کے خلاف انتقامی کارروائی کی جاتی رہی جس کی وجہ سے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی ) کو شکست ہوئی،سینیٹ الیکشن کے حوالے سے […]
میرپور (پی این آئی) کرونا وائرس کا پھیلاو، ملک کا واحد ضلع جہاں مکمل لاک ڈاون لگا دیا گیا، آزاد کشمیر کے ضلع میرپور میں مہلک وبا کے پھر سے خطرناک پھیلاو کی وجہ سے 2 ہفتے کا لاک ڈاون نافذ، تعلیمی ادارے بند کر […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر امور کشمیر علی امین گنڈا پور اور پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کےمرکزی رہنماسردارتنویر الیاس خان کےدرمیان آزاد کشمیر انتخابات کے حوالے سے رات گئے ایک تفصیل ملاقات ہوئی جس میں آزاد کشمیر کے انتخابات میں پی ٹی آئی کے […]
لاہور(پی این آئی) سینیٹ الیکشن زوروں پر ہیں اور عمران خان صاحب سری لنکا دورے پر چلے گئے۔بظاہر تو ایسے ہی تاثر مل رہا ہے کہ کہ وزیراعظم عمران خان صاحب کو سینیٹ الیکشن کی ہار جیت سے کوئی دلچسپی نہیں کیونکہ پی ٹی آئی […]
لاہور (پی این آئی) علماء کرام نے سینیٹ انتخابات سے قبل ووٹ کی خریدو فروخت کے حوالے سے فتویٰ جاری کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مرکزی علماء کونسل نے ایک فتوے کے ذریعے ووٹ کی خرید و فروخت کو حرام قرار دے دیا ہے ۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی )نے پاکستان سپر لیگ کے چھٹے سیزن میں شائقین کی تعداد 20 سے بڑھا کر 50 فیصد کر نے کی اجازت دے دی۔ این سی او سی نے سینما گھر اور مزارات15 […]