اسلام آباد(پی این آئی )وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے دعوی کیا ہے کہ اپوزیشن کے 17 اراکین قومی اسمبلی ان سے رابطے میں ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق پھالیہ میں چیمبر آف کامرس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز گل نے کہا […]
اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک بالائی علاقوں میں سرد اور خشک رہے گا۔تاہم کشمیراورگلگت بلتستان میں بعض مقامات پر بارش کی توقع۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم بالائی خیبر پختو نخوا،بالائی پنجاب،کشمیر اورگلگت […]
پشاور (پی این آئی) نیپرا اتھارٹی نے خیبر پختونخوا ٹرانسمیشن اینڈ گرڈ کمپنی کو لائسنس دے دیا ، جس کے ساتھ ہی بجلی کے حوالے سے پہلی صوبائی کمپنی بن گئی۔ تفصیلات کے مطابق پشاورصوبائی سطح پر عوام کیلئے سستی بجلی کی پیداوار اور ترسیل […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہمارے تحریک انصاف کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہوئے، پنجاب میں ہماری سینیٹ کی تین ہی نشستیں بنتی تھیں، ہم پاکستان میں منتخب حکومت لانا چاہتے ہیں۔ انہوں نے […]
لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ اپوزیشن اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان کچھ مفاہمت ہوگئی ہے،آصف زرداری نے پنڈی پیغام بھیجا، عمران خان کی پوزیشن کمزور کرنے کیلئے تھوڑا سا ٹریلر چلانے دیں،عمران خان کیلئے بے روزگاری، مہنگائی کاخاتمہ اہم […]
اسلام آباد (پی این آئی) سستا ترین فضائی سفر، متحدہ عرب امارات جانے والے پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، نجی ائیرلائن کا اسلام آباد سے شارجہ کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان، کرایہ صرف چند ہزار روپے مقرر۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں مقامی پروازیں چلانے […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے سینٹ الیکشن میں مطلوبہ کامیابی کے حصول کے لیے اپوزیشن جماعتوں کے اراکین سے رابطہ کرلیا ہے۔ اس حوالے سے قومی اخبار میں شائع رپورٹ میں بتایا گیا کہ ذرائع نے بتایا کہ حکومت نے پیپلزپارٹی،مسلم لیگ ن […]
لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدررانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی سینیٹ الیکشن جیت گئے تو حکومت کا باقی رہنا مشکل ہوگا، پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی نے ووٹ کے عوض انتخابی ٹکٹ کا مطالبہ کیا ہے، […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان کے پاس موجود 50 سال پرانا وہ جنگی طیارہ جو آج بھی بھارت کے جدید جنگی طیاروں کا مقابلہ کر سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایوی ایشن انڈسٹری سے وابستہ ماہرین بتاتے ہیں کہ پاکستان نے 47 برس قبل ایک […]
کراچی (این این آئی ) گذشتہ ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک میں اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپے کی قدر بڑھ گئی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ ہفتے انٹر بینک میں روپے کے مقابلے […]
کراچی (این این آئی )عالمی مارکیٹ میں گذشتہ ایک ہفتے کے دوران فی اونس سونا 64ڈالر سستا ہو کر 1734ڈالر ہو گیا جبکہ اسی مدت کے دوران ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت 2550روپے کی کمی سے 1لاکھ10ہزار750روپے سے کم ہو کر1لاکھ8ہزار200روپے […]