اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ انتخابات سے 2 روز قبل قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کی نشستوں میں اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ضمنی الیکشن کے دوران این اے 45 سے کامیاب ہونے والے تحریک انصاف کے فخر زمان نے بطور رکن قومی اسمبلی […]
کراچی(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء سینیٹر عاجز دھامراہ نےوفاق کی حکمران جماعت پر الزام عائدکرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کی اے ٹی ایم مشین جہانگیر ترین نوٹوں کے بیگ بھر بھر کر لوگوں کو خریدنے کے لئے […]
کراچی (پی این آئی) 15 ممالک کے شہریوں کے پاکستان آنے پر پابندی عائد۔ تفصیلات کے مطابق عالمی سطح پر تاحال کرونا وائرس کا پھیلاو جاری رہنے کی وجہ سے پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بین الاقوامی مسافروں کی پاکستان آمد سے متعلق […]
پیرس (آن لائن )فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی کو کرپشن ثابت ہونے پر 3 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق سابق صدر سرکوزی پر اختیارات کے ناجائز استعمال کا بھی الزام تھا۔ سابق صدر کی 3 سال قید کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر اور سربراہ جے یوآئی ف مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد صدر مملکت مستعفی ہوجائیں، اگر خود مستعفی نہ ہوئے تو مواخذے کی تحریک آسکتی ہے، حکمران اتنے […]
اسلام آباد(پی این آئی)ریلوے ملازم ملوث نکلے،مبینہ طورپر50کروڑروپے چوری کئے گئے۔سٹیٹ بینک کی چوری ہونے والی کرنسی میں سے 49لاکھ 66ہزارروپے برآمدکرلئے گئے۔چوری کایہ واقعہ 10فروری کوبہالپورمیں سمہ سٹی ریلوے جنکشن میں پیش آیاتھا۔کراچی سے فیصل آباد 501 اپ ٹرین کے ذریعے سٹیٹ بنک کے17 […]
استنبول (پی این آئی) 12 برس بعد ترکی سے کراچی کے لیے ٹرین چل پڑی ہے، جو ہزاروں کلومیٹر کا سفر طے کر کے کراچی پہنچے گی۔ تفصیلات کے مطابق ترکی سے چلنے والے یہ ٹرین 8 ہزار 490 کلومیٹر کا طویل فاصلہ طے کر […]
کراچی (آن لائن)مقامی صرافہ مارکیٹوں میںسونے کی فی تولہ قیمت 50روپے کی کمی سے1لاکھ8ہزار250روپے ہوگئی۔آل صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پیر کوعالمی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 9ڈالرکے اضافے سے1743ڈالر ہوگئی جس کے زیر اثر مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے خط کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ووٹ کی صورت میں مجھ سے این آراو لینا چاہتے ہیں، یہ جو مرضی کرلیں ان کے سامنے نہیں جھکوں گا، […]
مسقط (پی این آئی ) کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے عمان نے دوبارہ جزوی لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق عمان نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں اضافے کے پیش نظر تمام تجارتی سرگرمیاں رات کے اوقات میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ انتخابات میں کامیابی کے لیے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے جہاں اراکین اسمبلی کو ووٹ کے لیے خط لکھا وہیں وزیراعظم عمران خان سے بھی مدد مانگ لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے […]