تبدیلی آگئی ہے، عمران خان کے بڑے ناقد صحافی سلیم صافی نے بھی تسلیم کر لیا، وزیراعظم عمران خان سے متعلق بھی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)سینیئرصحافی اورتجزیہ کارسلیم صافی نےکہاہےکہ وزیراعظم عمران خان جس رستے سےاقتدار میں آئے تھے اور جو بیساکھیاں اور سہارے اُن کی حکومت کا وسیلہ بنے تھے ،اگر وہ سہارے اور وسیلے برقرار رہے تو پھر اُنہیں اعتماد کا ووٹ لینے میں کوئی […]

اگر سینیٹ الیکشن میں ووٹ حاصل کرنے کیلئے اراکین اسمبلی کو ٹکٹ کا لالچ دیا گیا ہے تو۔۔۔۔اعتزاز احسن نے پی ڈی ایم کو بری خبر سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر قانون دان اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ اگر سینیٹ الیکشن میں ووٹ حاصل کرنے کیلئے اراکین اسمبلی کو ٹکٹ کا لالچ دیا گیا ہے تو یہ ایک خطرناک معاملہ ہے جس پر نا اہلی ہوسکتی ہے۔نجی ٹی وی […]

اعتماد کا ووٹ لے کر عمران خان کی حکومت نیا جنم لے گی اور پہلے سے زیادہ مضبوط ہو جائیگی، مزید کیا کیا تبدیلیاں لائی جائیں گی؟ تہلکہ خیز تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی کامران خان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی حکومت اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے بعد نئے سرے سے جنم لے گی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد سے سینیٹ الیکشن میں اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے […]

کورونا کیسز بڑھنے لگے، جزوی کرفیو نافذکرنے کا فیصلہ

کویت سٹی (پی این آئی) کرونا وائرس پھیلاو کی وجہ سے کویت میں جزوی کرفیو نافذ۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس پھیلاو کی وجہ سے خلیجی اسلامی ملک کویت کی جانب سے اہم فیصلہ کیا گیا ہے۔ کویتی حکومت نے ملک میں ناصرف جزوی لاک […]

ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑی کمی، صارفین کو خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی ) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو 22 روپے کمی کا اعلان کیا ہے۔قیمتوں میں کمی کے باعث گھریلو سلنڈر 258 روپے اور کمرشل سلنڈر 922.44 روپےکی کمی کی گئی ہے۔ چیئرمین ایل […]

وزیراعظم عمران خان کی کابینہ کے کونسے لوگ ان کی جگہ لینا چاہتے ہیں؟ نامور صحافی نے تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) نجی ٹیلی ویژن چینل کے پروگرام میں سینئر تجزیہ کارنے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کی کابینہ کے لوگ ان کی جگہ پر آنے کی خواہشمند ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ کارنے کہا کہ عمران خان کی اپنی پارٹی […]

سینیٹ الیکشن میں شکست، اسٹیبلشمٹ نے عمران خان کو جھٹکا کیوں دیا؟ سینئر صحافی محمد مالک نے وجہ بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) اینکر پرسن محمد مالک کا کہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں جو ہوا یہ ممکنہ طور پر اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے عمران خان کو سمجھانے کا ایک طریقہ بھی ہوسکتا ہے۔محمد مالک کا کہنا تھا کہ پنجاب اپوزیشن کی سٹریٹجی […]

وزیراعظم عمران خان کا چوہدری پرویز الٰہی سے رابطہ، چوہدری پرویز الٰہی نے وزیراعظم کو بڑی یقین دہانی کر ادی

لاہور(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی کو ٹیلیفون کر کے موجودہ سیاسی صورتحال اور ہفتہ کو اعتماد کا ووٹ لینے پر اہم مشاورت کی ہے۔ چودھری پرویزالٰہی نے انہیں کہا کہ ہم بطور اتحادی آپ کے ساتھ ہیں اور […]

تحریک عدم اعتماد لائی گئی تو کتنے حکومتی اراکین عمران خان کیخلاف ووٹ دیں گے؟ بلاول زرداری نے ایک بار پھر بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کو ووٹ دینے والے بڑے بہادر لوگ ہیں، عدم اعتماد آئے گی تو یہ لوگ ہماری صفوں میں کھڑے ہوں گے،عمران خان جاچکے ہیں ان کا وقت اب ختم […]

عوام کیلئے بڑا ریلیف، حکومت نے 6ارب 37کروڑ روپے سے زائد کا رمضان ریلیف پیکج تیار کر لیا، کون کونسی اشیا کی قیمتوں میں کمی ہو گی؟

اسلام آباد (پی این آئی) عوام کو سستی اشیائے خورد و نوش کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے حکومت نے 6 ارب 37 کروڑ روپے سے زائد کا رمضان ریلیف پیکج تیار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق وزارت صنعت و پیداوار نے یوٹیلٹی اسٹورز پر6 ارب 37 […]

وزیراعظم عمران خان نے مشکل ترین وقت میں بھی مریم نواز کو بڑا جھٹکا دیدیا، اہم فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم نے ایک مرتبہ پھر مریم نواز کو باہر جانے کی اجازت دینے سے صاف انکار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی سعید قاضی کی جانب سے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان […]

close