سینیٹ الیکشن میں صرف حکومتی اراکین اسمبلی نے ہی نہیں بلکہ اپوزیشن کے اراکین اسمبلی نے بھی غداری کی، سینئر صحافی تہلکہ خیز تفصیلات سامنے لے آئے

اسلام آباد (پی این آئی)سینئر صحافی و تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے سینیٹ الیکشن میں حکومت کے ساتھ ساتھ اپوزیشن کے اراکین اسمبلی کے بھی باغی ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے انکشاف کیا ہے کہ سینیٹ میں […]

امریکی کرنسی کا زوال جاری، ڈالر انتہائی کم ترین سطح پر آگیا

کراچی(پی این آئی) مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں منگل کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید10پیسے کمی ریکارڈ کی گئی جب کہ انٹر بینک میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق منگل کے روز انٹر […]

کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے باعث تین اہم علاقوں میں لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا

گجرات (نیوز ڈیسک) کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث گجرات کے تین علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق گجرات کے علاقے لگاؤں چک سادا نواں لوک میں لاک ڈاؤن نافذ کیاگیا ہے جب […]

طلبا کیلئے بڑی خبر آگئی، بلا سود لاکھوں روپے قرض دینے کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (آن لائن) پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نے زیر تعلیم طلباء و طالبات کی سہولت کے لئے معیار پر اترنے والے طلباء و طالبات کو بلاسود قرض دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ کسی بھی مستحق طالبعلم یا طالبہ کو 5 لاکھ روپے […]

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کی سینیئر قیادت کا اہم اجلاس، شیخ رشید کو کیوں دعو ت نہیں دی گئی؟ حیران کن دعویٰ آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصا ف کی سینیئر قیادت کے اہم اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کو مدعو نہیں کیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس اہم ترین اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید موجود نہیں تھے۔ […]

عوام کیلئے بڑی خوشخبری، چھ ارب 37 کروڑ روپے کا رمضان پیکج تیار، کون کونسی اشیا سستی ہونیوالی ہیں؟

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کی جانب سے چھ ارب 37 کروڑ روپے کا رمضان پیکج تیار کرلیا گیا ہے جس کے تحت یوٹیلٹی سٹورز پر 19 بنیادی ضرورت کی اشیا پر 50 روپے تک کی رعایت دی جائے گی۔نجی ٹی وی کے مطابق […]

آزاد کشمیر کی سیاست میں ڈرامائی تبدیلی، بیرسٹر سلطان اور سردار تنویر الیاس ایک پیج پر آ گئے، وزیراعظم عمران خان سے تنویر الیاس کی ملاقات

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور وزیر اعلی پنجاب کے معاون خصوصی سردار تنویر الیاس نے منگل کی شام وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے ملاقات کی جس میں آزاد کشمیر کے انتخابات پر تفصلی گفتگو ہوئی، جس میں وزیر […]

حکومت نے جے یو آئی کو اب تک کا بڑا جھٹکا دینے کا فیصلہ کر لیا، پابندی لگنے کا امکان

لاہور(پی این آئی) حکومت پنجاب نے تنظیم انصارالاسلام پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا، تنظیم انصاالاسلام کا تعلق جے یوآئی (ف) سے ہے، محکمہ داخلہ پنجاب نے پابندی لگانے کی سمری کابینہ کمیٹی کو ارسال کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب نے جمیعت […]

کورونا وائرس کے وار تیز ہونے لگے، چار علاقوں میں مساجد کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا

ریاض(پی این آئی)سعودی وزارت اسلامی امور و دعوت و رہنمائی نے منگل کو سعودی عرب کے چار علاقوں میں سات نمازیوں کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے پر مزید سات مساجد عارضی طور پر بند کی ہیں۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق گزشتہ 30 روز […]

آصف زرداری اور نواز شریف، مولانا فضل الرحمٰن کو ماموں بنا رہے ہیں؟ مولانا نے خود بھی خدشات کا اظہار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) جے یو آئی کے سابق رہنما حافظ حسین نے کہا ہے کہ ایک بار پھر مولانا فضل الرحمان کو ماموں بنایا جا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سابق رہنما حافظ حسین احمد نے کہا […]

تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ، سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں اضافے کے لئے پے اینڈ پینشن کمیشن نے سفارشات تیار کرلی ہیں۔وفاقی وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق پے اینڈ پینشن کمیشن نے ملازمین کی تنخواہوں میں فرق […]

close