لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے کینسر کے مریضوں کیلئے ادویات کی بندش کے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے کینسر کے مریضوں کے لئےمفت ادویات جلد فراہم کرنے کا حکم دیا ہے ۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ کابینہ کمیٹی برائے فنانس اینڈ […]
اسلام آباد(پی این آئی)تمام افواہیں دم توڑ گئیں ، عثمان بزدار ہی وزیراعلیٰ کے طور پر کام کرتے رہیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور پارٹی کی سینئرقیادت کی اہم بیٹھک ہوئی،عثمان بزداراور پنجاب حکومت کی کارکردگی پر گفتگو ہوئی،وزیراعظم اور پی […]
اسلام آباد(پی این آئی) کورونا وائرس کی تیسری لہر کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے حکومت نے شادی ہالز اور سینماؤں کوکھولنے کا فیصلہ ملتوی کردیا۔کورونا ٹاسک فورس کے سربراہ ڈاکٹر عطاالرحمن نے نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتا یا کہ کورونا کی […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بے گھر افراد کو اپنی چھت حاصل کرنے میں سہولت فراہم کرنا موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے،ذاتی چھت ہر غریب اور کم آمدنی والے فرد کا حق ہے اور حکومت اس حق […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر مرکزی رہنماء سردارنبیل گبول نے یوسف رضا گیلانی کی جیت کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی 5 ووٹوں سے جیت جائیں گے، حکومت نے عبدالغفورحیدری کو ڈپٹی چیئرمین سینٹ کا لالچ دیا، حکومت ہمارے […]
لاہور (پی این آئی) ملک بھر میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر 9 پیسے مہنگا ہو گیا۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پرجاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے تیسرے کاروباری روز کے دوران روپے کے مقابلے […]
پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں پچیس فیصد اضافہ کا اعلامیہ جاری کرنے کے لئے کل محکمہ خزانہ نے اجلاس طلب کیا ہے فنانس ڈیپارٹمنٹ نے وفاقی حکومت کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ پر غور و خوص کریگی وزارت […]
کراچی (پی این آئی) اینکر پرسن کامران خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے ہمیشہ عمران خان کی حد درجہ حوصلہ افزائی کی۔ اکثریت کھونے کے بعد اعتماد کے ووٹ نے حکومت کو نیا جنم دیا ہے، اگر عمران خان نے زبان خلق نہ سنی […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ”کوئی بھوکا نہیں سوئے گا“ پروگرام فلاحی ریاست کا آغاز ہے، کچن موبائل ٹرک سے غریب بستیوں تک بھی کھانا پہنچائیں گے،جون میں 3کروڑ مستحق خاندانوں کو سبسڈی دینا شروع کریں گے، کسانوں کو […]
لاہور (پی این آئی) پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے تعلیمی اداروں کی بندش کا حکومتی فیصلہ مسترد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کاشف مرزا نے کہا ہے کہ امتحانات کی وجہ سے حکومت کا فیصلہ مسترد کرتے ہیں اور تعلیمی ادارے […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت نیشنل کوارڈینیشن کمیٹی برائے ہاؤسنگ، کنسٹرکشن اینڈ ڈویلپمنٹ کا ہفتہ وار اجلاس۔اجلاس کو بتایا گیا کہ ہاؤسنگ اور کنسٹرکشن کے منظور شدہ اور زیر غور منصوبوں کی کل معاشی سرگرمی کا حجم 2.07 ٹریلین روپے […]