لاہور (پی این آئی)مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ مہنگائی اور بے روزگاری کوکنٹرول نہ کیا تو کسی کو ہار جیت کا فائدہ نہیں ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری شجاعت حسین نے کہا […]
ڈیرہ اسماعیل خان(پی این آئی) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ استعفوں کے بغیر لانگ مارچ کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا، تمام جماعتوں کے ممبران اسمبلی کے استعفیٰ اپنی اپنی جماعتوں کے سربراہان کو پہنچ چکے ہیں، پندرہ مارچ […]
اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وائرس کی تیسری لہر، حکومت کا سفری پابندیاں عائد کرنے کا عندیہ۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے دوبارہ خطرناک حد تک پھیلاو کے بعد حکومت نے سخت اقدامات اٹھانے پر غور شروع کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹس […]
اسلام آباد(پی این آئی)مغربی ہواوں کا سلسلہ پاکستان میں داخل، محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت بالائی خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب، آزادی کشمیر اور گلگت بلتستان […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی نے چیئرمین سینٹ کے الیکشن کو چیلنج کر نے کیلئے فاروق ایچ نائیک، نیئرحسین بخاری اورسردار لطیف خان کھوسہ پر مشتمل قانونی ٹیم تشکیل دیدی، سوموار کے روز درخواست ہائی کورٹ میں دائر کی جائیگی۔تفصیلات کے مطابق […]
کولمبو(پی این آئی)’ بُرقع قومی سلامتی کے لیے خطرہ ‘ سری لنکا میں پابندی لگانے کا اعلان۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق اس قانون کے تحت کسی بھی مشتبہ شخص کے شدت پسندانہ خیالات تبدیل کرنے کے لیے اسے دو سال تک […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر آ چکی ہے اور مریضوں کی تعداد تیزی سے بڑھنے لگی، پنجاب کے شہر گجرات میں کورونا وائرس کی نئی لہر شدت اختیار کرگئی۔گجرات شہر میں آکسیجن بیڈز سو فیصد بھرے ہوئے ہیں، […]
لاہور (پی این آئی )گزشتہ روز چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں حکومت نے اپوزیشن کو اکثریت رکھنے کے باوجود شکست سے دو چار کر دیاہے ، یوسف رضا گیلانی 42 ووٹ لینے کامیاب رہے اور ان کے سات ووٹ مسترد ہوئے جبکہ […]
ریاض(پی این آئی) سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی برائے سول ایوی ایشن (گاکا) نے سعودی عرب سے بین الاقوامی پروازیں 17 مئی سے بحال کرنےکا اعلان کر دیا ہے۔گاکا نے مقامی ایئر پورٹس کو بین الاقوامی پروازیں 31 مارچ کے بجائے 17 مئی سے بحال […]
لاہور(پی این آئی )ایڈیشنل آئی جی پی ایچ پی کی جانب سے 30 کنٹریکٹ ملازمین کو ریگولر کرنے کے احکامات جاری کردئیے گئے،ریگولر ہونے والے 30 کنٹریکٹ ملازمین میں آرڈر بھی تقسیم کردئیے گئے۔آرڈر تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی […]
سوات(پی این آئی)سوات، مینگورہ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ کیے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق […]