کراچی(پی این آئی) قومی ایئرلائن(پی آئی ای) نے سیدوشریف ایئرپورٹ کے لیے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔برسوں سے بند سوات کے سیدوشریف ایئرپورٹ کو آپریشنل کرنے کی تیاری کی جارہی ہے، پی آئی اے رواں ماہ کے آخری ہفتے اے ٹی آر […]
اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وائرس کی تیسری لہر شدید، اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر کے تین علاقوں کو مکمل طور پر بند کردیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد کے تین سب سیکٹرز کو سیل کردیا گیا ہے ۔ […]
لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ نے رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے حکومت چند دن کی مہما ن ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق لیگی رہنمامیاں جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ کسی کو غداری کے سرٹیفکیٹ نہیں بانٹنے دیں گے،پاکستان کے مسائل کا حل […]
شیخوپور (پی این آئی ) لپسنگ ایپ پر پابندی کے باوجود ٹک ٹاک ویڈیو کے جنون نے ایک اور پاکستان نوجوان کی جان لے لی اور پھاٹک پر ویڈیو بنانے کی کوشش میں ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا۔ بتایاگیا ہے کہ لاہور […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز خیبر پختونخوا، بالائی پنجاب، اسلام آباد،کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور بلند پہاڑوں پر برفباری کا امکان ۔اس دوران بعض مقامات پر ژالہ باری بھی ہو سکتی […]
اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے وزیر خزانہ حفیظ شیخ کو سینیٹ کا رکن بنانے کا فیصلہ کر لیا۔تفصیلات کے مطابق سینیٹ میں چئیرمین اور ڈپٹی چئیرمین کا الیکشن جیتنے کے بعد حکومت کا اعتماد بحال ہو گیا ہے اور حفیظ شیخ کو ایوان بالا […]
اسلام آباد (پی این آئی)چیئرمین سینیٹ کے الیکشن میں یوسف رضا گیلانی کے نام پر مہر لگانے والے سنیٹر خود سامنے آ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ہونے والے چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ کے مشترکہ امیدوار سید یوسف رضا […]
اسلام آباد (پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے پاکستان سے ایک ارب ڈالر قرض کی واپسی کا کوئی تقاضا نہیں کیا ہے۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان نے متحدہ عرب امارات سے لیا گیا ایک ارب ڈالر قرض گزشتہ ہفتے واپس کرنا تھا تاہم […]
ریاض (پی این آئی) رمضان المبارک کے آغاز میں کم وقت رہ گیا، سعودی عرب میں ماہ شعبان کے آغاز کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سعودی حکومت کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ مملکت میں آج بروز ہفتہ شعبان […]
اسلام آباد (پی این آئی)عوام پر پیٹرول بم گرانے کی تیاریاں، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے تک اضافہ کا امکان، اوگرا نے سمری حکومت کو ارسال کر دی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافے کی […]
اسلام آباد(پی این آئی) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا کہنا ہے کہ میری فتح کا کریڈٹ وزیراعظم عمران خان کو جاتا ہے۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے نومنتخب چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے اعزاز میں ظہرانہ دیا۔ چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی، ڈپٹی چیرمین مرزا آفریدی، […]