وزیراعظم عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی دھمکی دیدی، نامور صحافی کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ حکومت نے اسٹیبلشمنٹ کو ایک ایس او اس دیا ہے کہ سارا کچھ جا رہا ہے۔اور ہم نے دیکھا ہے کہ عمران خان نے جو ایم این ایز اور ایم پی ایز […]

وہی ہوا جس کا ڈر تھا، بجلی کی قیمت میں فی یونٹ پانچ روپے سے زائد اضافے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے ایک ایسے منصوبے کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت آئندہ 2 برس میں کم از کم تین مراحل میں ملک بھر میں بجلی کے بنیادی نرخوں میں فی یونٹ مجموعی طور پر 5.36 روپے (34 فیصد سے […]

صوبائی حکومت ہاتھ سے نکلنے کا خوف، پیپلزپارٹی کو ایک اورآپشن دیدی گئی

لاہور(پی این آئی) پی ڈی ایم نے پیپلزپارٹی کو پہلے مرحلے میں قومی اسمبلی سے استعفے دینے کی آپشن دے دی، مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا کہ پیپلزپارٹی کو آپشن دی کہ پی ڈی ایم پہلے قومی اسمبلی اور بعد […]

اپوزیشن اتحاد کا مستقبل غیر یقینی صورتحال کا شکار، اجلاس میں بڑی جماعتیں ایک دوسرے پر کیا دبائو ڈالتی رہیں؟ بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)معروف صحافی اور اینکر پرسن ثمر عباس نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) میں دراڑیں بہت واضح ہو گئی ہیں اور اپوزیشن اتحاد کا مستقبل غیر یقینی صورتحال کا شکار ہو چکا ہے،آج کے سربراہی اجلاس کے بعد مولانا […]

بجلی کی قیمت نہ بڑھائی گئی تو کیا ہو گا، بجلی مہنگی کیوں ہوتی ہے؟ وفاقی وزیر نے وضاحت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر توانائی عمرایوب نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمت نہ بڑھائی تو سرکلر ڈیبٹ بڑھ جائے گا، 70 فیصد بجلی درآمدی فیول سے پیدا ہوتی ہے، تیل مہنگا ہوگا تو بجلی بھی مہنگی ہوجائے گی، بجلی مہنگی ہونے […]

پی ڈی ایم میں اختلافات کی وجہ کیا ہے؟ چوبیس گھنٹوں میں مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے درمیان کیا تنازعہ کھڑا ہوا؟ حامد میر نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے اجلاس میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے اختلافات کھل کر سامنے آگئے ۔اسمبلیوں سے استعفوں کے معاملے کو آصف علی زرداری نے نواز شریف کی وطن واپسی سے مشروط کردیا ہے تو دوسری جانب […]

تمام وزراء مقابلے کیلئے تیار ہوجائیں، حکومت کی دوسری اننگز شروع ہوگئی ہے، وزیراعظم عمران خان نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد دوسری اننگزشروع کرنے کا اعلان کردیا، انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت کی دوسری اننگز شروع ہوگئی ہے، تمام وزراء مقابلے کیلئے تیار ہوجائیں، مہنگائی سمیت عوامی مسائل کا ادراک […]

مولانا فضل الرحمٰن شدید برہم، غصے میں پریس کانفرنس ادھوری چھوڑ کر چل دیئے، مریم نواز پریشانی کے عالم میں دیکھتی رہ گئیں

اسلام آباد(پی این آئی)اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم )میں اختلافات کھل کر سامنے آ گئے ہیں،سربراہی اجلاس کے بعد مولانا فضل الرحمان نے لانگ مارچ ملتوی کرنے کا اعلان کیا اور ساتھ ہی پی ڈی ایم قیادت کو ڈائس پر چھوڑ کر چلے […]

کسی کو حق نہیں پہنچتا کہ نواز شریف کو وطن واپس لانے کی بات کرے، مریم نواز نے کھل کر واضح کر دیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ کسی کو حق نہیں پہنچتا کہ نواز شریف کو وطن واپس لانے کی بات کرے، انہیں واپس بلا کر قاتل عمران خان کے حوالے نہیں کرسکتے، جس نے بھی میاں […]

حکومت کیخلاف بنایا گیا پی ڈی ایم اتحاد ناکام، لانگ مارچ ملتوی کر دیا گیا، مولانا فضل الرحمٰن نے باقاعدہ اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر مولانا فضل الرحمان نے26 مارچ کولانگ مارچ ملتوی کرنے کا اعلان کردیا، انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم کی 9جماعتوں نے استعفے دینے کی حمایت کی، جبکہ پیپلزپارٹی نے تحفظات کا اظہار کیا، پیپلزپارٹی […]

نواز شریف کی بڑی پریشانی ختم، حکومت نے سابق وزیراعظم کو بڑی پیشکش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے اگر نواز شریف ملک واپس آنا چاہیں تو اُنہیں خصوصی سرٹیفیکٹ جاری کر دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ نوازشریف کا پاسپورٹ زائد المیعاد ہوچکا ہے۔ وہ کسی بھی […]

close