لاہور(پی این آئی)مولانا فضل الرحمان کاکہناتھا کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم) متحد ہے کچھ معاملات ہیں ان کو باہمی رابطوں سے حل کرلیا جائے گا،ہم مل کرسفرکرینگے ،پی ڈی ایم کی نوجماعتیں ایک سوچ رکھتی ہیں ،پیپلزپارٹی سے کہیں گے وہ […]
اسلام آباد (پی این آئی)حکومت نے بجلی کے بعد سوئی گیس کی قیمتوں میں اضافے کی تیار بھی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق مہنگائی سے پسی عوام پر بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری کے بعد اب سوئی گیس کی قیمت میں اضافے کا […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ مولانا فضل […]
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار سویلین اور عسکری لیڈرشپ ہی نہیں بلکہ حزب مخالف کے سیاستدان اور مختلف شعبوں کے ماہرین نے، دو دن تک اسلام آبادمیں ایک چھت تلے سر جوڑ کر، پاکستان کو درپیش چیلنجز کا جائزہ لیا۔ وزیراعظم عمران خان نے […]
اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمین کی پنشن اور ریگولرائزیشن سے متعلق پنجاب سروس ٹریبونل کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہاہے کہ کنٹریکٹ پربھرتی ملازمین کی ریگولرائزیشن تقرری کے وقت سے شمار […]
اسلام آباد (پی این آئی) کورونا کی نئی لہر نے ہر طرف رخ کیا ہوا ہے۔آئے روزاتنے زیادہ کیسزسامنے آ رہے ہیں کہ حکومت نے لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کرنے کا سوچ رکھاہے جبکہ اس وقت بھی سلیکٹڈ علاقوں میں لاک ڈاؤن چل رہا […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں چند روز قبل واٹس ایپ کی سروسز معطل ہوئیں تو تھوڑی ہی دیر میں ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا اور لوگوں نے اس حو الے سے اپنے تاثرات کا اظہار کیا ،بعض افراد نے اس […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے انکشاف کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم نوازشریف کودھمکیاں دی جارہی ہیں کہ آپ کی بیٹی بازنہ آئی تواسے ختم کردیں گے ، نیب بیانات کا چوکیداربنا بیٹھا ہے ، […]
لاہور (پی این آئی )ڈی سی اوکاڑہ نے چھٹی کا دن تبدیل کرنے کا اعلان کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق ڈی سی اوکاڑہ نے تاجر وں اور سیاسی دباؤ پر چھٹی کے دن تبدیل کرتے ہوئے جمعہ اور ہفتے کی چھٹی کا اعلان کر دیاہے […]
لاہور(نیوزڈیسک) سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے دعویٰ کیا ہے کہ اپوزیشن کے کمزور ہونے کے بعد اسٹیبلشمنٹ کا عمران خان پر عثمان بزدار، محمود خان کی تبدیلی کے علاوہ مرکز میں وہ تبدیلیاں لانے کا دباؤ بڑھے گا۔تفصیلات کے مطابق حکومتی امیدوار کے بطور چئیرمین […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے فیصلہ کرلیا ہے کہ اگر کارکردگی بہتر نہ کی تو وہ حکومتی لوگوں کو نہیں چھوڑیں گے ، ان خیالات کا اظہار سینئر صحافی نے کیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے ایک […]