کراچی (پی این آئی)الیکشن کمیشن نے این اے 249 کے لیے تحریک انصاف کے امیدوار مسرور سیال کے کاغذات نامزدگی مسترد کردئیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے 55 میں سے تین امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے ہیں۔تحریک انصاف کے امجد آفریدی، جنید لاکھانی […]