شہباز شریف کو رہائی کی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی) کے رہنما چوہدری منظور حسین نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی بہت جلد ضمانت ہونے والی ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے چوہدری منظور نے کہا […]

کورونا میں مبتلا وزیراعظم عمران خان کی طبیعت اب کیسی ہے؟ ڈاکٹرز نے اجازت بھی دیدی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر کیے گئے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ عمران خان کورونا سے صحت یاب ہو رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب […]

آزاد کشمیر کے آئندہ انتخابات میں خواتین کو اسمبلی کی جنرل نشستوں پر بھی ٹکٹ جاری کئے جائیں، پارٹی قیادت سے مطالبہ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر شعبہ خواتین نے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری، سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری خواتین ونگ کی صدر محترمہ فریال تالپور اور پیپلزپارٹی ازادکشمیر کے صدر چوہدری لطیف اکبر کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے […]

بچوں میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، پرائیویٹ تعلیمی اداروں کو بھی بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد( پی این آئی)حکومت نے اسلام آباد کے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کافیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے اسلام آباد میں کورونا کے کیسز میں غیر معمولی اضافے کے بعد تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس […]

مسافروں کیلئے بری خبر آگئی، ملک میں ٹرینیں بند کئے جانے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی)کورونا کی تیسری خطرناک لہر، ملک بھر میں مسافر ٹرینیں کئی ہفتوں تک بند کیے جانے کا امکان ظاہر کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کورونا کے کیسز میں شدت آ گئی ہے، جس کی وجہ سے ملک بھر میں سمارٹ […]

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز، وزیراعظم عمران خان نے بزنس اور فیکٹریاں بند کرنے کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیئا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے ملکی حالات ایسے نہیں ہیں کہ ہم بزنس یا فیکٹریاں بند کریں،عوام سے اپیل ہے کہ وہ ایس او پیز پر عمل کریں۔قوم کے نام مختصر خطاب کے دوران وزیراعظم کا کہنا تھا کہ […]

کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد، پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں بڑا اضافہ کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) ٹرانسپورٹرز کی جانب سے انٹر سٹی پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 70 فیصد تک اضافے کا فیصلہ، ایس او پیز پر عملدرآمد کرواتے ہوئے متعدد ٹرانسپورٹرز نے بسوں میں دو سیٹوں پر ایک مسافر بٹھانا شروع کر دیا۔تفصیلات کے مطابق این سی […]

کونسی بے احتیاطی کرنے سےکورونا وائرس میں مبتلا ہوا؟وزیراعظم عمران خان نے آخرکار بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس وائرس میں مبتلا ہونے کی ممکنہ وجہ بتا دی ۔کورونا وبا سے متعلق قوم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب پاکستان میں کورونا وائرس کی پہلی دو لہریں آئیں تو میں […]

خبردار ! رات 12بجے کے بعد کیا ہونیوالا ہے؟ شہریوں کو خبردار کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کے کیسز کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے چار میں لاک ڈاون کا فیصلہ کر لیا۔ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ے ڈی ایچ اے فیز ٹو میں […]

حالات قابو سے باہر، فوج بلانے کا فیصلہ کر لیا گیا

سیالکوٹ(پی این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 75 کے ضمنی انتخاب میں سیکیورٹی حالات کے پیش نظر فوج کو بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ضمنی الیکشن اب فوج کی سیکیورٹی میں کرایا جائیگا۔این اے 75 ڈسکہ کے ریٹرننگ افسر […]

close