سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے وزیراعظم عمران خان کو فون گھما دیا، کس منصوبے میں شمولیت کی خواہش کر دی؟ اپوزیشن بھی حیران رہ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان سے سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔دونوں رہنماؤں کی ٹیلی فونک گفتگو کے دوران خطے کی صورتحال اور باہمی تعاون کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے […]

سونے کے خریداروں کیلئے خوشخبری، فی تولہ قیمت میں کتنے ہزار روپے کی کمی ہو گئی؟ نئی قیمت جاری

کراچی (پی این آئی)ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کمی ہو گئی جس کے بعد نئی قیمت ایک لاکھ پانچ ہزار 700روپے ہو گئی ۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق دس گرام سونے کی قیمت میں 857روپے کمی […]

ڈالر 22ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا، روپے کی قدر میں زبردست اضافہ ہو گیا

کراچی (پی این آئی )انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید 35 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 40 پیسے سستا ہوکر22 ماہ کی کم ترین سطح 154 روپے پر آگیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈالر کے ساتھ ساتھ یورو، سعودی ریال، برطانوی پاؤنڈ اور یو اے […]

مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی چھٹی، نیا وزیر خزانہ کون ہو گا؟ بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کےمطابق عمران خان نے اس حوالے سے عبدالحفیظ شیخ کو آگاہ کردیا ہے جبکہ عبدالحفیظ شیخ کی جگہ صنعت و پیداوار کے وفاقی وزیر […]

کورونا وائرس مسلسل پھیلنے لگا، مزید چھ اضلاع میں تعلیمی اداروں کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

پشاور(پی این آئی)کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز پر محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے مزید چھ اضلاع میں سکول بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے، 10 اضلاع میں سکول پہلے ہی بند ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیرتعلیم شہرام خان ترکئی نے کہاکہ فیصلہ ان اضلاع […]

آزاد کشمیر الیکشن، پی ٹی آئی کے ٹکٹوں کے لیےانٹرویوز کا شیڈول ملتوی کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا کیسزمیں اضافے کی وجہ سے آزاد کشمیر کے عام انتخابات2021 کے لئے پارٹی ٹکٹوں کے لیے انٹرویوز کا شیڈول ملتوی کر دیا گیا ہے، پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے سیکرٹری اطلاعات ارشاد محمود کا کہنا ہے کہ یکم […]

پہلا روزہ کس تاریخ کو ہوگا اور عید کب منائی جائیگی؟ ممکنہ تاریخ بتا دی گئی

دبئی (پی این آئی)متحدہ عرب امارات کے ماہرینِ فلکیات نے رمضان المبارک کی متوقع تاریخ کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق عرب یونین برائے خلا باز اور سپیس سائنس کے سربراہ ابراہی الجروان نے گلف نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے رمضان المبارک کے چاند […]

عید پر اِن ہائوس تبدیلی کا تحفہ دیںگے، پیپلزپارٹی کے اعلان نے حکومتی ایوانوں میں لرزہ طاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضیٰ نے عید پر قوم کو بڑا تحفہ دینے کا اعلان کیا ہے،انہوں نے کہا کہ عید پر پنجاب میں ان ہاؤس تبدیلی کا تحفہ دیں گے۔حکمران جماعت کے 25 سے 30 […]

میری زندگی کا غلط فیصلہ تھا جب میں نے پی ٹی آئی کو جوائن کیا، تحریک انصاف چھوڑنے والے سینئر رہنما نے وزیراعظم عمران خان پر سنگین الزام لگا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ غلط تھا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں نظام مصطفی سوشل ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیراہتمام نظریہ پاکستان میں نظام مصطفی کنویکشن کا انعقاد کیا گیا جس […]

آٹا اور چینی دستیاب نہیں جبکہ گھی کتنا مہنگا ہو گیا؟ غریب پاکستانیوں کیلئے بری خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) رمضان سے پہلے ہی ملک بھر میں مہنگائی کے طوفان نے شہریوں کا جینا دوبھر کردیا ہے،پھل اور سبزی کی بڑھتی قیمتوں سے شہری پریشان ہیں اورغریب اورمتوسط طبقےکی مشکلات بڑھ گئی ہیں،ماہِ رمضان سےقبل سبزیوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہورہاہے،یوٹیلٹی […]

پاکستان نے سعودی عرب کو بڑی یقین دہانی کرا دی

اسلام آباد(پی این آئی )وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سعودی عرب کی سا لمیت کے لیے پاکستان کی حمایت کے عزم کا اظہار کیا ہے ۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سعودی ہم منصب فیصل بن فرحان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں […]

close