میں وزارتوں میں حصہ دیا جائے ورنہ ہم آپکا ساتھ چھوڑ دیں گے، اتحادیوں کی جانب سے وزیراعظم پر دبائو ڈالے جانے کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)نجی ٹیلی ویژن چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمیدبھٹی نے کہا ہے کہ پی ٹی ائی کی اتحادی جماعتوں نے وزیراعظم عمران خان سے وزارتوں میں حصے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ تفصیلات […]

طلبا کا شدید احتجاج بھی کسی کام نہ آیا، کون کونسے کالجز نے امتحانات ملتوی کر دیئے؟

عمران یونس(پی این آئی) پنجاب یونیورسٹی سے الحاق شدہ کالجز کے سمسٹر سسٹم آن کیمپس امتحانات کیخلاف طلبا کا پنجاب یونیورسٹی کے باہر احتجاج، روڈ بلاک کر دی، پنجاب یونیورسٹی نے مذاکرات کے بعد بی ایس سمسٹر سسٹم کے امتحانات بھی ملتوی کر دیئے۔تفصیلات کے […]

سرکاری ملازمین کی چھٹیوں پر 30جون تک پابندی عائد کر دی گئی

لاہور(پی این آئی)ان لینڈ ریونیو سروس کے افسروں و عملہ کیلئے بری خبر،ایف بی آر نے افسروں و اہلکاروں کے تقرروتبادلوں اور چھٹیوں پر 30جون تک پابندی عائد کردی۔تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نےتقرروتبادلوں اور چھٹی پر 30جون تک پابندی عائد کرنے کا نوٹیفکیشن […]

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، شادیوں کی تقریبات پر بھی پابندی لگا دی گئی

لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت کی جانب سے ریسٹورنٹس میں آوٹ ڈور ان ڈور ڈائننگ اور شادیوں کی تقریبات پر پابندیاں عائد کردی گی ہیں۔ریسٹورنٹس مالکان اور لاہور میرج ہالز ایسوسی ایشن کے عہدیدران نے پابندیوں کو مزید مفلوک الحالی سے تعبیر کیا ہے، کہتے 3 […]

بچے تیاری کر لیں، وزیر تعلیم نے سکولوں کو کھولنے کا اعلان کر دیا، تاریخ بتا دی گئی

لاہور(پی این آئی) وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ کوشش ہے پنجاب میں 11 اپریل کے بعد سکول کھل جائیں، پچھلے سال بچوں کو فیسوں میں رعایت اور نجی سکول بند کردیے تھے، اس بار بچوں کے والدین اور سکولوں دونوں کو […]

فواد چوہدری کو کونسی دو وزارتیں دی جائیں گی؟ وفاقی کابینہ میں تبدیلیوں کے حوالے سے ایک اور اہم خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)فواد چوہدری کو کابینہ میں 2 وزارتیں ملنے کا امکان۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اپنی ٹیم میں بڑی تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جہاں دیگر وزراء کے قلمدان تبدیل ہونے کا امکان ہے، وہیں وفاقی […]

کورونا ایس او پیز، رمضان المبارک میں مساجد کھلی رکھنے سے متعلق بھی اہم فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کہا ہے کہ گذشتہ سال کی طرح اس سال بھی پورے رمضان میں کورونا ایس او پیز کے ساتھ مساجد کھلی رہیں گی۔وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وفاقی […]

حکومت نے مارکیٹیں چھ بجے بنداور ہفتے میں دو دن مکمل بند کروانے کا اعلان کر دیا، نئے کورونا ایس او پیز کا اعلان کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے یکم اپریل سے مارکیٹس، بازار شام 6 بجے بند کرنے کا اعلان کردیا، دکانیں، ہفتے میں 2 دن بند رہیں گی، شادی تقریبات، ہوٹلوں میں کھانے پر مکمل پابندی ہوگی، صوبے میں 11اپریل تک مئوثر لاک ڈاؤن جاری رہے […]

وزیراعظم نے دو نئی وزارتیں بنانے کا فیصلہ کر لیا، کون کونسے نئے چہرے کابینہ کا حصہ بنیں گے؟ تہلکہ خیز تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی حکومت کی جانب سے 2 نئی وزارتیں قائم کرنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کر فیصلہ کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم نے 2 نئی وزارتیں […]

وزیراعظم عمران خان حفیظ شیخ سے کس بات پر ناراض ہیں؟ مشیر خزانہ کو ہٹانے کی اصل وجہ تو اب سامنے آئی

کراچی (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان حفیظ شیخ سے کس بات پر ناراض ہیں؟ مشیر خزانہ کو ہٹانے کی اصل وجہ تو اب سامنے آئی۔ اینکر پرسن کامران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ […]

صدرِ مملکت عارف علوی اور وزیردفاع پرویز خٹک کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا

اسلام آباد(پی این آئی ) وزیر اعظم عمران خان کے بعد صدر مملکت عارف علوی کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔صدر مملکت عارف علوی نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔انہوں نے عوام سے دعائے صحت کی اپیل کی […]

close