اسلام آباد(پی این آئی)کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث وفاقی حکومت نے اپنے تمام دفاتر میں حاضری 50 فیصد کردی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی اوسی)کے فیصلوں پر عملدرآمد کے تحت اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے تحت […]
اسلام آباد (پی این آئی)خیبرپختونخواکا نام تبدیل کرنےکیلئےآئینی ترمیم کابل قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ نے کہا کہ خیبرپختونخوا کا پورا نام کہیں استعمال نہیں کیا جاتا، کہیں ’کےپی‘ […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز صوبہ سندھ ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب کے اضلاع گرمی کی لہر کے زیر اثررہیں گے۔ اس دوران گرد آلود ہوائیں /جھکڑ چلنے کا امکان ہے۔ملک کے دیگر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔گذشتہ 24 […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین اورتحریک انصاف اب کافی دور ہوگئے ہیں، اب وہ جہاز والی بات نہیں رہی، حکومت اور جہانگیر ترین میں کافی فاصلہ ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرا میں گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر فواد چوہدری نے حکومت اپوزیشن بیک ڈور رابطے کی تصدیق کر دی۔فواد چوہدری نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے تصدیق کی کہ حکومت کی اپوزیشن کے اہم رہنماؤں سے بات چیت ہوئی ہے، ہماری کوشش ہے کہ اپوزیشن کو […]
لاہور(پی این آئی)معروف تجزیہ کار اور سینئر صحافی مزمل سہروردی نےکہا ہے کہ جہانگیر ترین اب عمران خان کے گلے میں ایسی ہڈی بن کر پھنسے ہوئےہیں جسےوہ نہ نگل سکتےہیں نہ باہر پھینک سکتےہیں،عمران خان جہانگیر ترین کو گرفتار کرنے کی بجائے انہیں گرفتاری […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے ایف بی آر کو مارچ 2021 میں 41 فیصد اضافے کے ساتھ 460 ارب روپے کے محصولات جمع کرنے پر مبارکباد دی ہے۔اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ ایف بی آر کو مارچ 2021 میں 41 فیصد […]
اسلام آباد (پی این آئی)نجی ٹیلی ویژن چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی وتجزیہ کار چوہدری غلام حسین نے انکشاف کیا ہے کہ حمزہ شہباز کی ضمانت سے نواز شریف اور مریم نواز ناخوش ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل […]
لاہور (پی این آئی) عوام احتیاط کرے ورنہ فوج بلا کر کرفیو لگانا پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی و تجزیہ کار چوہدری غلام حسین نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے ایس او پیز پر عمل نہ کرنے والوں […]
اسلام آباد (پی این آئی) کورونا سے صحت یاب ہونے کے بعد وزیر اعظم عمران خان ان ایکشن ، بہت سے وزراء کو جلد ’فائر‘ کرنے والے ہیں ، یہ بات سینئر صحافی و تجزیہ کار نے کہی۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی برائے مشرق وسطیٰ اور مذہبی ہم آہنگی مولانا طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ ’وزیراعظم عمران خان جلد مملکتِ سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔‘اسلام آباد میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا […]