اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کو اچانک عہدے سے ہٹانے پر حکومتی اتحادیوں نے تشویش کا اظہار کیا ہے ،حفیظ شیخ کو ہٹانے کیلئے مناسب راستے موجود تھے تاہم ایسا طریقہ کار اختیار کرکے بے توقیری کی گئی،وزیر اعظم کے فیصلوں […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی سمری کابینہ مسترد کردے تو وہ کابینہ کا سربراہ نہیں رہ سکتا، وزیراعظم سمری منظورکرتا ہے کابینہ مسترد کردیتی ہے، […]
ریاض(پی این آئی) سعودی عرب کی مساجد میں نمازیوں کی بے احتیاطی کی وجہ سے کورونا پھیلاؤ کے واقعات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔گزشتہ روزبھی 11 نمازیوں میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعدمختلف علاقوں میں واقع 6 مساجد بند کر دی […]
کراچی(پی این آئی) کراچی کیلئے رواں سال کے دوران اب تک کی سب سے شدت والی ہیٹ ویوو کا الرٹ جاری، شہر قائد میں درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ جانے کا امکان، شہریوں کو صبح 11بجے سے شام 4 بجے تک دھوپ […]
اسلام آباد (پی این آئی)مسلم لیگ نے پیپلز پارٹی اور اے این پی کو فارغ کر کے نیا سیاسی اتحاد بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن نے پی ڈی ایم کے متبادل نئے سیاسی اتحادبنانے کا فیصلہ کر لیا […]
اسلام آباد (پی این آئی) کورونا کی تیسری لہر شدت اختیار کرگئی جان لیواوائرس سے چوبیس گھنٹوں میں مزید 96 افراد چل بسے ،5 ہزار کے قریب مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، مصدقہ مریضوں کی تعداد 6 لاکھ 72 ہزار 931 ہوگئی ،3 ہزار سے […]
کراچی(پی این آئی)روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔درآمدات کے لیے نئے لیٹر آف کریڈٹس کھولے جانے کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعرات کو روپے کی نسبت ڈالر کی تنزلی رک گئی۔ اس سے ڈالر کے انٹربینک ریٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی)عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 27 ڈالر اور پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1600 روپے کا اضافہ ہوگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں27 ڈالر کا […]
جدہ(پی این آئی) بین الاقوامی سفر کے لیے ممالک بتدریج کورونا ویکسین لگوانے کی پابندی عائد کر رہے ہیں تاہم رمضان المبارک میں عمرے پر جانے کے خواہش مند مسلمانوں کے لیے سعودی حکومت کی طرف سے اس حوالے سے ایک خوشخبری آ گئی ہے۔بین […]
کراچی (پی این آئی) پاکستانی روپے نے دنیا کی تمام کرنسیوں کو پچھاڑ دیا، پاکستانی روپیہ گزشتہ 3 ماہ کے دوران اپنی قدر میں مسلسل بہتری کی وجہ سے اس وقت دنیا کی سب سے بہتر کرنسی قرار دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان […]
اسلام آباد(پی این آئی ) پیپلز پارٹی نے انتخابی اصلاحات پر حکومت کیساتھ ہر ممکن تعاون کا اعلان کیا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ انتخابی اصلاحات ضروری ہیں، ہم حکومت کیساتھ ہر قسم کا […]