سرکاری ملازمین کی تنخواہیں دو گنا بڑھانے کی یقین دہانی کرا دی گئی مگر کیا شرط رکھی گئی؟ بڑی خبر آگئی

کوئٹہ(پی این آئی) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہاہے ملازمین کے مطالبات کی منظوری کے بعد خزانے پر10سے15ارب روپے اضافی بوجھ آئیگا، ہم کیوں ایسے فیصلے کریں جنکا بوجھ صوبہ برداشت نہ کرسکے؟ سرکاری ملازمین اگر اپنا کام درست انداز میں کرتے ہوئے حق […]

پیپلزپارٹی نے مشروط طور پر اسمبلیوں سے استعفے دینے پر رضامندی ظاہر کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)نجی ٹیلی ویژن چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما حیدر زمان قریشی نے کہاکہ اگر شہباز شریف اور حمزہ شہباز اسمبلیوں سے استعفے دے دیں تو میں خود پیپلزپارٹی کے استعفے جمع کراو¿ گا۔ تفصیلات کے […]

جمائمہ خان بھی عمران خان کے نقشِ قدم پر چل نکلیں ، بڑی خواہش کا اظہار کر دیا

لندن (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما بھی وزیراعظم بننے کی خواہش مند نکلیں، انہوں نے برطانیہ کے سابق وزیراعظم ٹونی بلیئر کے ایک انٹرویو میں کی گئی بات چیت کو اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری کیا ہے، ان کی اس […]

رواں سال رمضان المبارک کا مہینہ 29دن پر مشتمل ہو گا یا 30دن پر۔؟؟ ماہرین فلکیات نے پیشنگوئی کر دی

دبئی( پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کے سحر و افطار کے اوقات کی تفصیلات جاری کر دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات میں 60 لاکھ سے زائد مسلمان موجود ہیں، اس مُلک میں اسلامی تہوار بہت زیادہ مذہبی جوش […]

خان صاحب سرخ لکیر سے آگے نہ بڑھیں، اسٹیبلشمنٹ نے وزیراعظم کو پیغام پہنچا دیا، نامور صحافی کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی)بھارت سے تجارت کھولنے پر پنڈی سے سخت ردعمل آیا، عمران خان کو کہا گیا کہ سرخ لکیر سے آگے نہ بڑھیں، بھارت سے تعلقات کی بحالی پر وزیراعظم عمران خان کو اسٹیبلشمنٹ سے سخت تشویش لاحق ہونے کا انکشاف ہوا […]

سونے کی خریداروں کیلئے بڑی خوشخبری، سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہو گئی

کراچی(پی این آئی)بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1731ڈالر کی سطح پر مستحکم رہی۔اس کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 600روپے اور514روپے کی […]

پیپلزپارٹی نے مسلم لیگ(ن)سے معافی مانگنے کا مطالبہ کر دیا، وجہ کیا بنی؟

کراچی(آئی این پی) پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات اور رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے پنجاب میں  پی ٹی آئی سے مل کر بلامقابلہ سینیٹر منتخب کرانے پر(ن) لیگ سے معافی مانگنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کو  اپوزیشن […]

این اے ڈسکہ ضمنی الیکشن کس تاریخ کوہوںگے؟ الیکشن کمیشن نے اعلان کر دیا

سیالکوٹ(پی این آئی )الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ این اے 75 ڈسکہ میں ضمنی انتخاب 10 اپریل کوہوگا۔تفصیلات کے مطابق ڈسکہ میں این اے 75 کے ضمنی الیکشن کےحوالے سے سیکرٹری الیکشن کمیشن کی سربراہی میں اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا […]

پیپلزپارٹی کی مقبولیت میں اضافہ؟ مخالف جماعت کی بڑی سیاسی وکٹ گرا دی

کراچی (پی این آئی)پیپلز پارٹی نے حکومتی اتحادی جماعت ایم کیو ایم کی اہم وکٹ اڑا لی، ایم کیو ایم کی اہم رہنما نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومتی اتحادی جماعت ایم کیو ایم کی خاتون کارکن تحسین […]

ملک کا وہ پہلاعلاقہ جہاں مکمل لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا، تعلیمی اداروں کو کھولنے پر بھی پابندی عائد ہو گئی

مظفر آباد(پی این آئی)کورونا کیسز میں غیر معمولی اضافے کی وجہ سے آزاد کشمیر ملک کا وہ پہلاعلاقہ بن گیا ہے، جہا ں حکومت کی جانب سے مکمل لاک ڈاون نافذ کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کی حکومت نے کرونا کیسز […]

این سی او سی نے رمضان المبارک میں مساجد کیلئے کورونا گائیڈ لائنز جاری کردیں

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر(این سی اوسی) نے رمضان المبارک میں مساجد کیلئے کورونا گائیڈلائنز جاری کردیں، نماز اور تراویح کا اہتمام مساجد اور امام بارگاہ کے ہال میں نہیں بلکہ احاطےمیں کیا جائے، مساجد کے فرش کو کلورین ملے […]

close