مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے ایک اور بُری خبر

لاہور (پی این آئی) مہنگائی کی صورتحال بدستور قابو سے باہر، پیاز، ٹماٹر سمیت کئی سبزیاں مہنگی ، برائلر کی قیمت میں بھی اضافہ ہو گیا۔     مارکیٹ کمیٹی کے مطابق پیاز دو روپے کلو مزید مہنگا ہو گیا، پیاز کا سرکاری نرخ 95 […]

زوردار دھماکہ، جانی نقصان ہوگیا

نوشہرہ (آئی این پی) نوشہرہ میں کوئلہ کی کان میں گیس کے دھماکے سے تین افراد جاں بحق ہو گئے۔     نوشہرہ کے علاقے دروازگئی میں کان کنی کے دوران گیس کا دھماکا ہوا جس سے تین افراد کان میں دب گئے جن کی […]

کپتان باہرآنے والا ہے، پورے پاکستان میں پی ٹی آئی کی حکومت ہوگی

حیدرآباد (آئی این پی)حیدرآباد میں پی ٹی آئی سندھ کے صدرحلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ کپتان باہرآنے والا ہے پورے پاکستان میں پی ٹی آئی کی حکومت ہوگی،کیاسندھ میں مارشل لا ہے؟ کیاجمہوری حکومت نہیں جواحتجاج سے روکا جا رہا ہے۔     […]

محکمہ موسمیات نے کہاں کہاں بارش کی پیشنگوئی کر دی؟

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور شدیدحبس رہنے کا امکان ہے۔ تاہم کشمیر ،شمال مشرقی پنجاب ، خطہ پوٹھوہار اور بالائی خیبرپختونخوا میں تیز ہواؤں/جھکڑچلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش […]

موسم گرما کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی

کوئٹہ(پی این آئی) سندھ حکومت کی جانب سے تعلیمی اداروں کی موسم گرما کی تعطیلات میں توسیع کے فیصلے کے بعد بلوچستان نے بھی توسیع کا اعلان کردیا۔     بلوچستان حکومت نے گرم علاقوں کے تعلیمی اداروں یکم اگست کے بجائے 15 اگست سے […]

عمران خان کو جتنی جلدی ہو سکے رہا کیا جائے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ممبر قومی اسمبلی شاہد خٹک نے کہا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے نو مئی کے واقعہ میں عمران کو بری الزمہ قرار دینا بہت بڑی خوشخبری ہے۔     ثابت ہو […]

اسلام آباد میں دھرنا، پولیس کا شدید کریک ڈائون، بڑی گرفتاریاں

لاہور (پی این آئی )مہنگی بجلی معاہدوں اور اووربلنگ کے خلاف اسلام آباد میں دھرنے کے پیش نظر پنجاب کے مختلف علاقوں اور راولپنڈی میں پولیس نے جماعت اسلامی کے رہنمائوں اور ذمہ داروں کے گھروں پر چھاپے مار کر متعدد رہنمائوں و کارکنان کو […]

محکمہ موسمیات نے بارشوں سے متعلق بڑی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد، دیر، سوات، کوہستان، ایبٹ آباد، مانسہرہ، ہری پور، بونیر،پشاور، مردان، صوابی، مالاکنڈ، باجوڑ، خیبر،کرم ، بنوں، ڈیرہ اسماعیل خان میں تیز ہواؤں اور بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مری، گلیات، […]

190 ملین پائونڈ کیس، پرویز خٹک کی درخواست مسترد

اسلام آباد(پی این آئی) 190 ملین پانڈ کیس میں عمران خان کے خلاف پرویز خٹک کے بیان میں تصحیح کی درخواست مسترد کردی گئی۔     احتساب عدالت اسلام آباد نے پرویز خٹک کی درخواست خارج کردی، یہ فیصلہ احتساب عدالت کے جج محمد علی […]

فواد چوہدری کو ایک اور بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن میں جیل ٹرائل کالعدم قرار دے دیا۔   اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے فواد چوہدری کی درخواست منظور کرتے توہین الیکشن کمیشن میں […]

محکمہ موسمیات نے بارشوں سے متعلق ایک اور پیشنگوئی کردی

کراچی (پی این آئی) موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن نے کہا ہےکہ کراچی میں 29 یا 30 جولائی سے بارش کا آغاز ہوسکتا ہے۔   موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کے مطابق راجستھان کے قریب آنے پر ہوا کے کم دباؤ کی شدت بڑھ سکتی […]