چینی انتہائی سستی، عدالت نے چینی کی نئی قیمت مقرر کرکے شوگر ملز کو حکم جاری کر دیا

لاہور (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے رمضان المبارک میں فی کلو چینی 80 روپے کلو فروخت کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ میں شوگر ملز کی درخواستوں پر سماعت جسٹس شاہد جمیل نے کی۔ دورانِ سماعت شوگر ملز نے موقف اپنایا کہ حکومت غیر […]

پیٹرول صارفین کیلئے بری خبر، اپنی گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی ٹینکیاں بھروالیں، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی

لاہور (پی این آئی )وفاقی تحقیقاتی ادارہ اس وقت گزشتہ سال ہونے والے پٹرولیم بحران کی تحقیقات میں مصروف ہے لیکن پریشان کن خبر یہ ہے کہ جیٹ فیول اور پٹرول کا بحران ایک مرتبہ پھر سے ممکنہ طور پر سر اٹھانے جارہاہے کیونکہ ذخیرہ […]

خبردار، فوج یا فوجی کو بدنام کرنا قابل سزا جرم ہو گا، قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے مسودہ قانون کی منظوری دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے فوج کو بدنام کرنے والے افراد کے حوالے سے مسودہ قانون کی منظوری دے دی ہے۔قائمہ کمیٹی برائے داخلہ میں پاکستان تحریک انصاف کے رکن امجد علی خان نے گزشتہ برس “کریمنل […]

سونے کی قیمتوں میں اضافہ یا کمی؟ آج فی تولہ سونے کی قیمت کیا رہی، تفصیلات آگئیں

کراچی(پی این آئی)سونے کی قیمتیں بغیر کسی تبدیلی کے مستحکم رہیں۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 1ڈالر کے اضافے سے 1736ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بدھ کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی […]

این اے 75ڈسکہ ضمنی الیکشن سے قبل الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ (ن)کو بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام اباد (پی این آئی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ میں ہونے والے ضمنی انتخابات سے قبل الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کی موٹر سائیکل ریلی روک دی۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی طرف سے ڈی پی او سیالکوٹ کو […]

آزاد کشمیر، فریال تالپور سے ملاقات کے بعد صاحبزادہ اشفاق ظفر کا پیپلزپارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کی سیاسی امور کی انچارج و صدر شعبہ خواتین محترمہ فریال تالپور سے پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے رہنما و سابق امیدوار اسمبلی صاحبزادہ اشفاق ظفر اور ان کے بھائی امتیاز ظفر نے ملاقات کی اور پارٹی اور آئندہ […]

سردار عتیق احمد خان کورونا پازیٹیو ہونے کے بعد قرنطینہ میں چلے گئے، کارکنوں سے دعا کی اپیل

راولپنڈی (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد وسابق وزیراعظم سردارعتیق احمدخان کا کروناٹیسٹ مثبت آگیا۔ الحمداللہ طبیعت پہلے سے بہتر ہے۔ڈاکٹروں نے 15دن کے لیے مکمل آئیسولیشن کامشورہ دیا ہے۔ قائدمسلم کانفرنس مجاہد منزل راولپنڈی میں اپنے آپ کو قرنطینہ کرلیا […]

سفری پابندیاں، اہم وفاقی وزیر کو بھی برطانیہ نے ویزہ جاری کرنے سے انکار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) اہم وفاقی وزیر کو برطانوی ویزا دینے سے انکار کردیا گیا۔متعلقہ وزیر سے پہلے متعدد بار برطانیہ جا چکے ہیں۔وزیر نے سفری پابندی سے قبل ویزے کی درخواست دی تھی جسے مسترد کر دیا گیا تھا۔برطانوی ہائی کمیشن کے ترجمان […]

وزیراعظم عمران خان کا خود رائیونڈ جانے کا اعلان، کونسی بڑی خوشخبری سنانیوالے ہیں؟ اہم خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان رواں ماہ 12اپریل کو رائے ونڈ جائیں گے جہاں وہ نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کا سنگ بنیاد رکھیں گے ۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم پاکستان عمران خان 12اپریل بروز پیر کو رائے ونڈ جائیں گے۔وزیراعظم عمران خان […]

کارکردگی دکھائیں ورنہ نتائج بھگتنے کو تیار ہوجائیں، وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب کو وارننگ دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے قریبی سمجھے جانے والے کابینہ کے ایک وزیر نے دعویٰ کیا ہے کہ عثمان بزدار کو آخری وارننگ دیدی گئی ہے کہ کارکردگی دکھائیں ورنہ نتائج بھگتنے کو تیار ہوجائیں, کارکردگی دکھانے کے معاملے میں عمران […]

سکولوں کی بندش سمیت پابندیاں، کورونا کیسز میں کمی آنا شروع ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر کاکہنا ہے کہ مثبت کیسز میں بنیادی کمی آنا شروع ہو گئی ہے ۔وفاقی وزیر اسد عمر نے اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ کورونا لہرکے دوران سخت ایس او پیز اور لاک ڈاؤن کے […]

close