جہانگیر ترین کے عشایئے میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی اتنی بڑی تعداد کی شرکت کہ حکومتی حلقوں میں ہلچل مچ گئی

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کی جانب سے دئیے گئے عشائیے میں 29 ممبران نے شرکت کی،جن میں صوبائی وزرا، اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عشائیے میں صوبائی وزرا ملک نعمان لنگڑیال اور اجمل چیمہ، صوبائی […]

بروزہفتہ تعطیل کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا

ڈسکہ(پی این آئی) حلقہ این اے75ڈسکہ میں کل ضمنی الیکشن ہوں گے۔اس موقع پر قومی اسمبلی کے حلقہ این اے75 ڈسکہ میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے روز کل مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ طاہر فاروق کی جانب سے مقامی تعطیل […]

حلقہ این اے 75ڈسکہ ضمنی الیکشن: مسلم لیگ (ن)کو بڑی سیاسی جماعت نے حمایت کی یقین دہانی کرادی

ڈسکہ(پی این آئی )پاکستان پیپلزپارٹی نے این اے 75 ڈسکہ میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے لیے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ میں انتخابی دنگل کل(ہفتے کو) سجنے جا رہا ہے جس میں […]

ڈسکہ ضمنی الیکشن، پولنگ سے چند گھنٹے قبل ہی ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان کا ایسا انکشاف کہ الیکشن کمیشن کی پریشانیوں میں اضافہ ہو گیا

لاہور(پی این آئی)معاون خصوصی برائے اطلاعات وزیراعلی پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ڈسکہ حلقہ میں 21 فیصد کورونا پھیل چکا ہے،کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کرتے ہوئے انتخاب کا انعقاد ممکن بنانا الیکشن کمیشن کا امتحان ہے،ن لیگی امیدوار کا […]

جہانگیر ترین کا پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کے اعزاز میں عشائیہ، عبدالعلیم خان کے ردِعمل بھی آگیا

لاہور(پی این آئی )صوبائی وزیر خوراک عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین کا جہاز ان کے پاس اور میرا جہاز میرے پاس ہے،جہانگیر ترین نے مجھے عشائیے میں نہیں بلایا۔میں نے نہیں کہا مجھے کیوں نکالا یا مجھے کیوں گرفتار کیا؟ترازو سب کے […]

تمام سیاسی سرگرمیاں معطل، مولانا فضل الرحمٰن کو پابند کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی ) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ ڈاکٹروں نے کچھ روز گھر سے باہر نکلنے اور سیاسی مصروفیات سے منع کیا ہے۔اپنی صحت کے حوالے سے سے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ آج […]

شائقین کرکٹ کیلئے بری خبر آگئی، ٹی ٹونٹی سیریز ملتوی کر دی گئی

لاہور(پی این آئی) رواں سال پاکستان اور آئرلینڈ کی ٹیموں کے درمیان کھیلی جانے والی ٹی 20 سیریز کو ملتوی کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیموں کے مابین جون 2020 میں دو میچوں پر مشتمل سیریز انگلینڈ میں کھیلی جانی تھی ‏تاہم اسے عالمی […]

مہنگائی میں ہوشربا اضافہ، محکمہ شماریات کی رپورٹ نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ شماریات نے رواں ہفتے مہنگائی کے حوالے سے رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق رواں ہفتے مہنگائی میں اعشاریہ 60 فیصد اضافہ ہوا ہے۔محکمہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے کے دوران چینی کی فی کلو قیمت میں دو روپے کمی […]

حفیظ شیخ کی ہار میں جہانگیر ترین نے کیا کردار ادا کیا؟ وزیراعظم عمران خان کو رپورٹ دیدی گئی، اختلافات میں شدت آنے کاامکان

اسلام آباد(پی این آئی) سینٹ الیکشن میں حفیظ شیخ کی ہار کے پیچھے جہانگیرترین کے کردار سے متعلق نیا دعوی کر دیا گیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ حفیظ شیخ کی ہار کے بعد معاملے کی تحقیقات کی جا رہی تھی اور اس پر سب کی […]

ایف ائی اے نے جہانگیر ترین اور فیملی کیخلاف کارروائیاں تیز کر دیں، ایک اور بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین جمعے کو نی لانڈرنگ کے الزامات کا جواب دینے لاہور میں واقع وفاقی تفتیشی ادارے (ایف آئی اے) کے ہیڈکوارٹرز میں تفتیشی حکام کے سامنے پیش ہوگئے۔ وہ دو گھنٹے تک ایف آئی اے کے […]

سعودی عرب میں پہلا روزہ کب ہو گا؟ ماہرین فلکیات نے پیشنگوئی کر دی

ریاض(پی این آئی )وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ پاکستان میں رواں سال پہلا روزہ 14اپریل کو ہو گا ،ادھر سعودی عرب میں پہلا روزہ 13 اپریل بروز منگل کو ہونے کا امکان ہے۔نجی نیوز چینل جیو کے مطابق […]

close