چاہے جو ہو جائے جہانگیر ترین کے ساتھ کھڑے رہیں گے، عمران خان نے پارٹی سے نکالا تو۔۔۔۔پی ٹی آئی رہنما نے اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)نجی ٹیلی ویژن چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے رہنما اسلم بھروانہ نے کہا کہ چاہے جو ہو جائے جہانگیر ترین کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی […]

جہانگیر ترین کو پی ٹی آئی کا نیا سربراہ بنانے کی تیاری کر لی گئی، دعوے نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد (پی این آئی)جہانگیر ترین کو تحریک انصاف کا نیا قائد بنانے کی تیاری کر لی گئی۔ نجی ٹیلی ویژن چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کارنے کہا کہ جہانگیر ترین کو پی ٹی آئی کا نیا سربراہ بنانے […]

ڈسکہ ضمنی الیکشن، ن لیگ نے واضح برتری حاصل کر لی، تحریک انصاف کا جیتنا ناممکن ہو گیا

ڈسکہ (پی این آئی) این اے 75 ڈسکہ ضمنی الیکشن، 70 فیصد پولنگ اسٹیشنز کے نتائج میں ن لیگ کی برتری میں مزید اضافہ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے حلقہ این اے 75 میں دوبارہ ضمنی الیکشن کے انعقاد کے بعد غیر سرکاری غیر حتمی […]

این اے 75ضمنی الیکشن، جن پولنگ سٹیشنز پر ن لیگ پچھلی بار ہاری تھی اس بار وہاں کس کا پلڑا بھاری ہے؟ بڑی خبر آگئی

ڈسکہ (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ این اے 75 کے جن پولنگ سٹیشنز پر ن لیگ پچھلی بار ہاری تھی اس بار وہاں برابر ووٹ آئے ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے […]

طلبا کیلئے انتہائی اہم خبر آگئی، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کا نیا شیڈول جاری کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیئرمینز نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کا ترمیم شدہ نیا شیڈول جاری کردیا۔پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیئرمینز کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ میٹرک کے امتحانات 25 مئی سے لیے جائیں گے جبکہ انٹرمیڈیٹ کے امتحانات […]

چوہدری نثار کی جیتی ہوئی نشست بھی چھِن جانے کا امکان، صوبائی حلقے میں ضمنی الیکشن کروانے کیلئے بڑی آواز بلند ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر شہری ہوابازی غلام سرور خان نے چوہدری نثار کے حلقے میں ضمنی الیکشن کا مطالبہ کردیا۔ انہوں نے کہا کہ چوہدری نثار کو عوام نے مینڈیٹ دیا اگر وہ حلف نہیں لیتے تو نیا الیکشن کروایا جائے، انتخابی […]

ڈسکہ ضمنی الیکشن، غیر سرکاری غیر حتمی نتائج آنے کا سلسلہ جاری، ن لیگی کارکنان جشن کے اعلان کے منتظر

ڈسکہ (پی این آئی) این اے 75 ڈسکہ ضمنی الیکشن، حلقے کے شہری علاقوں کے نتائج میں ن لیگ نے برتری حاصل کر لی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے حلقہ این اے 75 میں دوبارہ ضمنی الیکشن کے انعقاد کے بعد غیر سرکاری غیر حتمی […]

جہانگیر ترین کا پاورشو اپنا کام دکھا گیا، کیسز کی تحقیقات کرنےوالے سنئیر تفتیشی آفیسرسے متعلق بڑی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)حکمران جماعت تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے مرکزی رہنما جہانگیر خان ترین کیخلاف کیسز کی تحقیقات کرنےوالے سنئیر تفتیشی آفیسر رضوان ارشد سمیت دیگر افسران کا تبادلہ کردیا گیا ، جہانگیر ترین نے ہفتہ کو عدالت میں پیشی کے بعد تحقیقاتی ٹیم بدلنے کا […]

مسلم لیگ ن 10ہزار سے زائد ووٹوں سے جیت چکی ہے، ن لیگ نے خود ہی اپنی جیت کا اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ وثوق سے کہتا ہوں مسلم لیگ ن 10ہزار سے زائد ووٹوں سے جیت چکی ہے، ہم نے یونین کونسل وائز پولنگ اسٹیشنز کے نتائج کا جائزہ لیا ہے، […]

تحریک انصاف کے وزیر نے جہانگیر ترین کی حمایت کرنے کی وجہ بتا دی

لاہور(پی این آئی )صوبائی وزیر زراعت نعمان لنگڑیا ل نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین کی حمایت ان کوانصاف دلانے کے لیے کررہے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق نعمال لنگڑیال کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کا اکٹھے ہونے کا مقصد […]

اتوار کے روز ملک کے کون کونسے علاقوں میں بارش متوقع ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلا م آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک جبکہ بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنےکے ساتھ بالائی خیبر پختونخوا، خطہ ٔپوٹھوہار،گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ […]

close