سڈنی (پی این آئی) وہ ملک جہاں سب سے پہلے رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں رمضان المبارک کے آغاز میں اب صرف چند گھنٹے باقی ہیں۔ اب تک 9 ممالک میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ چکا، […]
اسلام آباد (پی این آئی) رمضان المبارک میں صدقہ فطر اور فدیہ صوم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ گندم کے حساب سے فطرانہ اور فدیہ صوم 120روپے فی کس ہو گا۔جان بوجھ کر روزہ توڑنے کا کفارہ مسلسل 60 روزے رکھنا ہے یا ساٹھ مساکین […]
لاہور (پی این آئی) اے این پی کے سینیئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر ریلوے غلام احمد بلور کا کہنا ہے کہ اگر نواز شریف پاکستان آئیں گے تو انہیں مار دیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف اس وقت لندن میں رہائش […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کے قریبی ساتھی جہانگیر ترین نے ملکی سیاسی صورتحال کو کافی دلچسپ بنا دیا ہے ، یہی وجہ ہے کہ جہانگیر ترین اور ان کے حامی آج کل خبروں کی زینت […]
کراچی(پی این آئی) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3ڈالر کی کمی سے 1741ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔اس کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 600روپے اور 514روپے […]
اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ نے واپڈ املازمین الاؤنس سے متعلق اپیلیں مسترد کردیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ میں واپڈا ملازمین الاؤنس سے متعلق اپیلوں پر سماعت ہوئی، وکیل ملازمین نے کہاکہ ٹربیونل نے سائنٹیفک، ایڈمن،آئی ٹی کی کیٹگری کو […]
کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت میں وزیر تعلیم و لیبر سعید غنی سے محکمہ تعلیم کا قلمدان لینے اور کابینہ میں اہم تبدیلیوں کا امکان ہے۔مقامی اخبارکے مطابق سندھ میں محکمہ تعلیم کی غیرتسلی بخش صورتحال اور خصوصاً ٹیسٹ پاس ہیڈ ماسٹروں کے احتجاج […]
ریاض (پی این آئی) سعودی عرب کے شاہی خاندان کے رکن شہزادہ بندر بن فیصل بن سعود بن عبدالرحمان آل سعود انتقال کرگئے۔ سعودی عرب کے شاہی خاندان کی جانب سے جاری بیان میں شہزادہ بندر بن فیصل آل سعود کے انتقال کی تصدیق کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اورخشک جبکہ گلگت بلتستان ،کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقو ں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان۔پیر کے روز اسلام […]
کراچی (پی این آئی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل واوڈا کی موجودگی پر الیکشن کمیشن نے پولیس کو انہیں حلقے سے نکالنے کا حکم دے دیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے ایس ایس پی کیماڑی اور […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ فواد چوہدری اچھے وزیر اطلاعات ہو سکتے ہیں,انہیں وزارت دینے کا ابھی حتمی فیصلہ نہیں کیاگیا،امید ہےیہ فیصلہ آئندہ ہفتے تک ہوجائے گا جو وزیر اعظم عمران خان چاہیں […]