منگل کےدن کن کن علاقو ں میں بارشیں ہوں گی اور کہاں شدید گرمی پڑے گی؟ محکمہ موسمیات کی تفصیلی رپورٹ آگئی

اسلا م آباد(پی این آئی)منگل کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اورخشک جبکہ شام/رات کے اوقات میں بالائی خیبر پختونخوا، خطہ پوٹھوہار ، گلگت بلتستان اورکشمیر میں آندھی/ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان۔منگل کے روز […]

پاکستانی صحافت کا بڑا نام رخصت ہو گیا، سینئر صحافی علالت کے باعث انتقال کر گئے

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی و خبریں اخبار کے چیف ایڈیٹر ضیا شاہد علالت کے باعث انتقال کرگئے۔خاندانی ذرائع نے ضیا شاہد کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ گزشتہ دو ہفتوں سے لاہور کے ایک ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ […]

سعودی عرب میں چاند نظر آتے ہی مفتی پوپلزئی بھی میدان میں آگئے، خیبرپختونخواہ میں کل روزہ ہو گا یا نہیں؟ واضح کر دیا

پشاور (پی این آئی) مسجد قاسم علی خان پشاور کے مہتمم مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے وضاحت کی ہے کہ چاند کی رویت کے حوالے سے ویڈیو پرانی ہے۔ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مفتی شہاب الدین نے کہا کہ سوشل میڈیا پر رمضان المبارک کے […]

ن لیگ نے پیپلزپارٹی کو چئیرمین سینیٹ کا عہدہ دلوانے کیلئے بڑی پیشکش کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کو دیا جانے والا شوکاز نوٹس جائز تھا مگر اس کو پھاڑ کر علیحدگی کا بہانہ بنا لیا گیا۔پیر کو لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے […]

ن لیگی اراکین اسمبلی کی اکثریت نے نواز شریف نے کیخلاف بغاوت کر دی، پارٹی سے نکال دیں مگر یہ کام نہیں کریں گے، دوٹوک فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے 90 فیصد اراکین اسمبلی نے صاف کہہ دیا کہ ہم نے استعفے نہیں دینے ، نواز شریف نے خود ایک ایک بندے کو کہا لیکن انہوں نے کہا کہ استعفے نہیں دیں گے ، یہ دعویٰ […]

متحدہ عرب امارات میں کل روزہ ہوگا یا نہیں؟ اعلان کر دیا گیا

دبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں بھی رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کے آغاز کا سرکاری اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ خلیجی ممالک میں سب سے پہلے سعودی عرب […]

عاطف خان کی صوبائی کابینہ میں واپسی، کونسی وزارت سونپی جارہی ہے؟ بڑا دعویٰ کر دیاگیا

پشاور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی خیبر پختونخوا حکومت میں چار نئے وزرا کے اضافے کا اعلان کردیا گیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب کے فوکل پرسن برائے ڈیجیٹل میڈیا اظہر مشوانی کے مطابق خیبر پختونخوا کی صوبائی کابینہ میں چار نئے وزرا کا اضافہ ہونے […]

سعودی عرب جانے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، سعودی ائیرلائن نے بین الاقوامی فلائٹ آپریشن بحال کرنے کی تیاریاں کر دیں

ریاض(پی این آئی) سعودی ائیرلائن نے بین الاقوامی فلائٹ آپریشن بحالی کی تیاریاں شروع کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کئی ماہ سے پھنسے محنت کش پاکستانیوں کیلئے اہم خبر سامنے آئی ہے۔ سعودی عرب واپس جا کر اپنی نوکریوں کا دوبارہ سے آغاز […]

واحد خلیجی ملک جس نے تاحال رمضان المبارک کے آغاز کا اعلان ہی نہیں کیا

دوحہ (پی این آئی) واحد خلیجی ملک جس نے تاحال رمضان المبارک کے آغاز کا اعلان نہیں کیا، آج بھی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں رمضان المبارک کے آغاز میں اب صرف چند گھنٹے باقی ہیں۔ […]

وہ ملک جہاں روزہ داروں کو 23گھنٹے اور 5منٹ کا روزہ رکھنا پڑے گا، مزید کن کن ممالک میں زیادہ سے زیادہ اور کم سے کم دورانیے کا روزہ رکھا جائیگا؟ تفصیلات آگئیں

ریاض(پی این آئی) ماہ صیام کی آمد کے ساتھ ہی روزے کے اوقات اور اس کی طوالت و اختصار کے بارے میں بھی رپورٹس سامنے آنا شروع ہو جاتی ہیں۔ اس بار عرب ممالک میں روزے کا دورانیہ 13 اور 16 گھنٹوں کے درمیان ہو […]

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ دوسرے ٹی ٹونٹی میچ کا نتیجہ بھی آگیا، کون جیتا؟

جوہانسبرگ (پی این آئی ) 4 ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کے دوسرے مقابلے میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے ہرا کر سیریز 1-1 سے برابر کردی ہے ۔ 141 رنز کے ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقا کی جانب سے ایڈن […]

close