جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں جان بچانے والی 146 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی گئی۔       وفاقی کابینہ نے ہارڈشپ کیٹگری کے تحت خام […]

اسلام آباد، راولپنڈی میں میٹروبس سروس مستقل طور پر بند کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اور راولپنڈی کے درمیان چلنے والی ایکسپریس میٹرو بس سروس مستقل طور پر بند کر دی گئی۔         پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی (پی ایم اے) کے جنرل منیجر آپریشنز عزیز شاہ کی طرف سے بتایا گیا […]

پیپلزپارٹی کو بڑا جھٹکا لگ گیا

مردان (پی این آئی)  پیپلزپارٹی کو بڑا جھٹکا لگ گیا ۔۔ پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی رہنما عقیلہ سنبل الیکشن سےچند روز قبل پارٹی چھوڑ کر جمعیت علمائے اسلام (ف) میں شامل ہو گئیں۔       سابق صدر پیپلز پارٹی شعبہ خواتین عقیلہ سنبل […]

بارشیں کب تک جاری رہیں گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلا دھار بارش اور ژالہ باری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا، محکمہ موسمیات نے 4 فروری تک ملک میں مزید بارش اور برفباری کی پیشگوئی کردی۔         […]

ارب پتی ٹی وی سٹار اور کاروباری شخصیت نے سعودی عرب کے کاروباری دورے کے دوران ہی اسلام قبول کرلیا، عمرہ کی ادائیگی کی تصاویر سامنے آگئی

لندن(پی این آئی)برطانوی ریئلٹی ٹی وی سٹار اور کاروباری شخصیت ڈینی لیمبو نے اسلام قبول کر لیا ہے۔لیمبورگینی گاڑیوں سے محبت کے باعث اپنا نام ڈینی لیمبو رکھنے والے ارب پتی ٹی وی سٹار نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا۔ […]

ایک اور عام تعطیل کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں 8 فروری کو عام تعطیل کی منظوری دیتے ہوئے الیکشن کمیشن کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 8 فروری کو انتخابات کے موقع پر عام تعطیل کی منظوری دیدی […]

الیکشن ملتوی؟ نگران حکومت کا دبنگ اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) نگران وزیر داخلہ گوہر اعجاز نے دوٹوک اعلان کیا ہے کہ الیکشن کسی صورت ملتوی نہیں ہوں گے۔ ہر قسم کی سکیورٹی فراہم کی جائے گی، کسی کے ذہن میں کوئی شکوک وشبہات نہیں ہونے چاہئیں، نگران حکومت اور الیکشن […]

محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی نوید سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق 31 جنوری(رات) اور 01 فروری کو مری، گلیات، ناران، کاغان، دیر، سوات، کوہستان، مانسہرہ، ایبٹ آباد، شانگلہ، استور، ہنزہ، اسکردو، وادی نیلم، باغ، پونچھ اور حویلی میں درمیانی سے شدیدبارش اور برفباری سے لینڈ سلائیڈنگ اوررابطہ سڑکیں بند […]

افسوسناک خبر، جیل میں موت ہوگئی

لاہور (پی این آئی) افسوسناک خبر، جیل میں موت ہوگئی ۔۔۔ شادمان کیمپ جیل کا قیدی طبیعت ناساز ہونے پر دم توڑ گیا۔ جیل حکام کے مطابق 55 سالہ خورشید خان 293 مقدمہ میں قید تھا، خورشید خان گزشتہ کافی عرصہ سے بیمار ہے اور ہسپتال […]

انا للہ وانا الیہ راجعون، ایک اور سیاسی رہنما کا قتل کر دیا گیا

کوئٹہ(پی این آئی) بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ کے نواحی علاقے میں مسلح افراد کی فائرنگ سے اے این پی کے رہنماء ظہوراحمد جاں بحق ہو گئے۔ قلعہ عبداللہ کے علاقے میزئی اڈہ میں عوامی نیشل پارٹی کے انتخابی دفتر پر مسلح افراد کی فائرنگ […]

close