کیف (پی این آئی )یوکرین کی جانب سے جنوبی روس کی سب سے بڑی ریفائنری کو نشانہ بنائے جانے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں پھر سے بڑھ گئیں۔ یوکرین کی جانب سے جنوبی روس کی سب سے بڑی ریفائنری کو ڈرونز کی […]
اسلام آباد (پی این آئی)حکومت نے یکم فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیاہے لیکن گزشتہ 6 ماہ کے دوران حکومت نے عوام سے پیٹرولیم لیوی کی مد میں 472 ارب روپے وصول کیئے جو کہ گزشتہ برس اسی مدت کے دوران […]
کراچی(پی این آئی) سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ڈالر کی قیمت میں بھی کمی ہو رہی ہے۔ آج سونے کی قیمت میں 1200 روپے کی کمی دیکھنے میں آئی جس کے بعد فی تولہ سونا دو لاکھ 14ہزار 800 روپے پر آگیا […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمارا انتخابات کے بعد پاکستان مسلم لیگ ن کے ساتھ اتحاد نہیں ہو سکتا،9مئی والا واقعہ سیاست کے دائرے سے باہر تھا۔ وائس آف امریکہ کو انٹرویو دیتے ہوئے چیئرمین […]
ڈاکار (پی این آئی)سینیگال میں صدارتی انتخابات ملتوی ہونے پر عوام احتجاج کے لئے سڑکوں پر نکل آئے جبکہ پولیس نے کریک ڈاؤن کے دوران اہم اپوزیشن رہنما و سابق وزیر اعظم کو گرفتار کرلیا۔ سماکے مطابق غیر ملکی میڈیا رپورٹس نے بتایاکہ سینیگال میں […]
اسلام آباد(پی این آئی) ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل مرکزی کنٹرول روم الیکشن کمیشن آف پاکستان ہارون شنواری کا کہنا ہے شکایت درج کروانے کے لیے پہلی مرتبہ واٹس ایپ استعمال کر رہے ہیں، ضابطہ اخلاق کی سنگین خلاف ورزی پر امیدوار کو نااہل بھی کیا جا […]
اسلام آباد(پی این آئی)سوموار کے روزموسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم سرد اور خشک تا ہم بعد از دوپہر یا شام کے دوران مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ خیبرپختونخوا کے بیشتر […]
لاہور(پی این آئی) زوردار دھماکہ ۔۔ غازی آباد بٹ چوک میں گیس والے غباروں کی ٹینکی پھٹنے سے زور دار دھماکہ ہوا جس سے 3 افراد زخمی ہوگئے اور قریبی دکانوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ زوردار دھماکہ غازی آباد بٹ چوک میں ہوا جہاں دھماکے […]
راولپنڈی(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں این اے- 53 اور پی پی-10 کی انتخابی مہم چلانے والے کارکن کی درخواست پر الیکشن ایکٹ کے تحت پہلا مقدمہ سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار گروپ کے کارکنوں کے خلاف درج کرلیا گیا۔ الیکشن ایکٹ کے […]
اسلام آباد(پی این آئی) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ملک بھر میں انتخابات وقت پر ہورہے ہیں، التواء کی سازش کے دعوے غلط ثابت ہوئے ہیں۔ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا تھا چین میں دورے کے دوران خارجہ محاذ پرپاکستان کامؤقف […]
کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ پولیس کے مطابق پنجگور میں نیشنل پارٹی کے امیدوار کے گھر میں دھماکا ہوا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔اس کے علاوہ نوشکی میں […]