حب (پی این آئی) حب اور مستونگ میں پیپلز پارٹی کے انتخابی کیمپ پر دستی بموں سے حملہ کیا گیا، جس میں تین راہ گیر زخمی ہوگئے۔ سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ کےبعد حملہ آور فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حب کے علاقے باب بلوچستان میں […]
چکوال (پی این آئی) چکوال میں برگر کا اسٹال لگانے والا قومی اسمبلی کے الیکشن کیلئے کھڑا ہوگیا۔ 8 فروری کو ہونے والے انتخابات میں بڑے بڑے روایتی سیاسی حریف تو میدان میں ہیں ہی ایسے میں چکوال کے حلقہ این اے 58 سے ایک […]
اسلام آباد (پی این آئی) برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید 13 روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ مرغی کا گوشت 13 روپے مہنگا ہونے سے گوشت کی […]
بونیر( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ عوام ظلم کا بدلہ ووٹ سے لیں گے پھر مریم نواز کے ابو بولیں گے مجھے کیوں نکالا، آٹھ فروری کو پی ٹی آئی دوتہائی اکثریت سے شکست […]
لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے مزید بارش کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور شہر کا موجودہ درجہ حرارت 9ڈگری سینٹی جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 96فیصد ریکارڈ کیاگیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز شہر کے مختلف […]
اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن کا ترجمان ایک بار پھر تبدیل کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے ڈی جی جینڈر نگہت صدیق کو ترجمان الیکشن کمیشن مقرر کر دیا۔واضح رہے کہ اس سے قبل سید ندیم حیدر الیکشن کمیشن کے […]
کراچی (پی این آئی) الیکشن کمشنر سندھ شریف اللہ کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ بند کرنے کا فیصلہ حکومت کرے گی۔ الیکشن کمشنر سندھ شریف اللہ کا کہنا ہے کہ سندھ میں 2 کروڑ سے زائد ووٹرز حق رائے دہی استعمال کرینگے، سندھ میں 19 […]
پشاور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار شاندانہ گلزار کا کہنا ہے کہ ہمیں دھمکیاں دی جا رہی ہیں اور انتخابی مہم سے روکا جارہا ہے، بھیڑ بکریوں کی طرح سینیٹرز کو خریدنا شرم کی بات ہے۔ شاندانہ گلزار کا کہنا تھا کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق سیکریٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعیم خالد لودھی کا کہنا ہے کہ گارنٹی دیتا ہوں کہ آئندہ آنے والی حکومت صرف ڈیڑھ سال چلے گی۔ صحافی سے ویڈیو کال پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ’اگر خیبرپختونخوا مینیج نہ ہوا […]
لودھراں (پی این آئی) انتخابات سے 3 روز قبل این اے 155 سے پی ٹی آئی امیدوار عفت طاہرہ سومرو نے دستبرداری کااعلان کر دیا ہے۔ عفت طاہرہ سومرو کے بھائی حافظ حطیم کی جانب سے جاری ہونیوالے ویڈیو پیغام میں کہا گیا ہے کہ […]
لاہور(پی این آئی) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے چولستانی بےزمین کاشتکاروں کو ہزاروں ایکڑ اراضی الاٹ کردی، وزیراعلیٰ نے کہا کہ اب چولستان کے پورے علاقے میں کاشتکاری ہوگی اور ویران زمین سرسبز و شاداب ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی چولستان […]