انتخابات میں سب سے بڑی سیاسی جماعت کونسی ہوگی؟ سرکاری تنظیم کی جائزہ رپورٹ جاری

اسلام آباد(پی این آئی)ایک سرکاری تنظیم کی جائزہ رپورٹ سے معلوم ہوا ہے کہ 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) سب سے بڑی جماعت بن کر ابھرے گی جس کے بعد دوسرا نمبر پیپلز پارٹی اور اس کے بعد تحریک […]

دھماکے کے بعد جے یو آئی رہنما پر قاتلانہ حملہ

اسلام آباد(پی این آئی)جمعیت علمائے اسلام ( ف) کے مرکزی رہنما حافظ حمداللہ کی گاڑی پر فائرنگ ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ( ف) کے مرکزی رہنما حافظ حمداللہ کی گاڑی پر فائرنگ میزائی اڈہ کے مقام پر کی گئی، وہ چمن […]

پشین دھماکہ، جاں بحق افراد کی تعداد کتنی ہوگئی؟ افسوسناک خبر

کوئٹہ (پی این آئی) پشین دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 17 تک پہنچ گئی۔ اسسٹنٹ کمشنر پشین کا کہنا ہے کہ دھماکے میں زخمی ہونے والوں میں سے متعدد کی حالت تشویشناک ہے۔قلعہ سیف اللہ میں جمعیت علماء اسلام کے انتخابی دفتر کے […]

الیکشن کمیشن کا نتائج سے متعلق بڑا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی )الیکشن کمیشن (ای سی پی) نے 8 فروری کو رات 12 بجے تک الیکشن نتائج مکمل کرنے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں ای ایم ایس سے متعلق میڈیا بریفنگ کے دوران ڈی جی پی ایم یو کرنل (ر) سعید نے […]

نگران حکومت کا کل موبائل سروس بند کرنے کا عندیہ

کراچی (پی این آئی) نگران وزیرداخلہ سندھ حارث نواز نے کہا ہے کہ کوشش کی ہے سیکیورٹی کو فول پروف بنائیں اگر ضرورت پڑی تو موبائل فون سروس بھی بند کردی جائے گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نگراں وزیر داخلہ سندھ نے کہا کہ […]

نگران حکومت نے ڈاکٹروں پر پابندی لگا دی

اسلام آباد (پی این آئی) نگران وفاقی کابینہ نے ادویات کی قیمتوں کی ڈی ریگولیشن کے حوالے سےتجاویز کی منظوری دے دی ہے۔ حکومت کی جانب سے جاری ہونیوالے اعلامیے کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا […]

سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نوازشریف نے سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری کا اعلان کردیا۔ آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائس (اگیگا) کے نمائیندہ اگیگا کے وفد نے چیف کوآرڈینیٹر رحمان باجوہ کی قیادت میں […]

تحریک انصاف کے ایک اور باغی رہنما مخالف امیدوار کے حق میں دستبردار ہوگئے

ٹنڈوالہ یار(پی این آئی)ٹنڈوالہ یار میں تحریک انصاف کے باغی گروپ کے پی ایس 58 کے امیدوار جاوید کالرو جی ڈی اے امیدوار ڈاکٹر راحیلہ گل مگسی کے حق میں دستبردار ہوگئے۔ جی ڈی اے اُمیدوار ڈاکٹر راحیلہ گل مگسی اور جاوید کالرو کا خطاب […]

مزید بارشیں ہوں گی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے جبکہ مشرقی بلوچستان میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پربرفباری کا امکان ظاہر کیا ہے۔ لاہور میں سورج کی کرنوں کے ساتھ سرد […]

بلاول بھٹو کی اہلیت چیلنج کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ میں پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی انتخابات میں اہلیت الیکشن سے دو دن قبل چیلنج کردی گئی۔ شاہ محمد زمان نے نامی شہری نے بلاول بھٹو کےخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائرکردی۔ اپیل میں کہا گیا ہے […]

الیکشن سے پہلے ہی ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر آگئی

واشنگٹن (پی این آئی) امریکی معاشی جریدے بلومبرگ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ڈیفالٹ کا خطرہ ٹل چکا ہے، نئی حکومت آئی ایم ایف سے نیا معاہدہ کر سکتی ہے۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق رواں سال جنوری میں پاکستانی بانڈ کی قدر 9 […]

close