لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے وفاق اور پنجاب میں حکومت بنانے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کا ماڈل ٹاؤن سیکرٹریٹ میں خطاب کے دوران کہنا تھا کہ اتحادیوں کو دعوت دیتے ہیں کہ ان […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن قومی اسمبلی میں 90 تک نشستیں جیت جائے گی۔ مرکزی رہنماء ن لیگ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ نوازشریف مانسہرہ کی نشست بھی جیت […]
اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام نے بلند آواز میں اور واضح طور پر فیصلہ سنادیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے ٹوئٹ کیا کہ عوام کے مینڈیٹ میں ہیرا پھیری کرنے کی کسی بھی کوشش […]
لاہور ( پی این آئی) ایم کیوایم پاکستان کے مرکزی رہنماء فاروق ستار نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی 14نشستوں پر ایم کیوایم کی کامیابی کی اطلاعات ہیں،اگر پیپلزپارٹی کو اندرون سندھ سے ووٹ مل رہے ہیں تو تسلیم کرنا چاہیے۔ ہمارا ہدف قومی اسمبلی […]
خوشاب (پی این آئی) حلقہ این اے 87 میں ریٹرنگ آفیسر کی ذمہ داری نبھانے والےاحمد صہیب نے ملازمت سے استعفیٰ دے دیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر خوشاب احمد صہیب نے استعفے میں چند اشعار بھی لکھے۔انہوں نے کہا کہ 35 سال کی سروس میرے لیے […]
لکی مروت (پی این آئی) شیر افضل مروت پر قاتلانہ حملہ ۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی ہے۔ اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ لکی مروت میں میری بلٹ پروف گاڑی پرفائرنگ کی گئی […]
لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف کے سینیٹر ولید اقبال نے آزاد امیدواروں کی 120نشستوں پر واضح برتری کا بڑا دعویٰ کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ بطور پی ٹی آئی ترجمان کے دو باتیں کرنا بہت ضروری ہیں ان امیدواروں کو سیلوٹ کرنا ضروری […]
مانسہرہ(پی ا ین آئی)عام انتخابات 2024ء کا سب سے بڑا اپ سیٹ ہوگیا۔ وزارت عظمیٰ کے امیدوار اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف آزاد امیدوار شہزادہ گستاسپ کے ہاتھوں این اے 15 مانسہرہ سے شکست کھا گئے۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے […]
لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مسلم لیگ نون خود رزلٹ جاری کئے جانے کا مطالبہ کر رہی ہے، مسلم لیگ نون کے نمائندے ریٹرننگ افسروں کے دفتروں کے آگے بیٹھےرزلٹس کا انتظار کر رہے ہیں۔ ہر حلقہ […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعظم شہباز شریف لاہور سے صوبائی اور قومی اسمبلی کی نشست جیت گئے۔ لاہور کے حلقہ این اے 123 کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجے کے مطابق مسلم لیگ ن کے شہباز […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب اسمبلی کے حلقہ 159 لاہور سے مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کامیاب ہوگئیں۔ غیر سرکاری اور غیر حتمی نتیجے کے مطابق پی پی 159 لاہورمیں مسلم لیگ ن کی مریم نواز 23598 ووٹ لے کر کامیاب ہوئیں۔ آزاد امیدوار […]