لاہور(پی این آئی) ملک بھر میں ہونے والے عام انتخابات میں پولنگ کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں نے 30، پاکستان مسلم لیگ (ن) […]
پشاور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ سب سے بڑی جماعت تحریک انصاف ہے، ہمارے پاس تین چار آپشنز ہیں کل اہم فیصلہ کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی تقریر کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم نواز شریف نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 15 مانسہرہ کا انتخابی نتیجہ چیلنج کر دیا۔ الیکشن کمیشن میں دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیاکہ مانسہرہ کے کئی علاقوں میں برف باری کے باعث رابطوں میں مشکلات کا […]
سکھر ( پی این آئی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کو وزیر اعظم بننے کی خواہش ہے۔ انہوں نے تین روز پہلے ہی خود کو وزیراعظم ڈکلیئر کر دیا تھا۔ نواز شریف وزیر اعظم […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی ڈاکٹر یاسمین کے مقابلے میں جیت متنازعہ ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ہم بغیر کسی بیساکھی کے حکومت بنانے میں کامیاب ہو جائیں گے۔ن لیگ حکومت نہیں بنا […]
گجرات (پی این آئی) سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الہٰی کی اہلیہ قیصرہ الہٰی کی ریلی پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق قیصرہ الہٰی کارکنوں کے ساتھ انتخابی نتائج تبدیل ہونے پر احتجاج کر رہی […]
اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 47 اور 48 سے آزاد امیدوار مصطفیٰ نواز کھوکھر نے اپنی شکست تسلیم کر لی۔ مجھے یہ کہنے میں کوئی عار نہیں کہ میں اپنی شکست کو کھلے دل سے تسلیم کرتا […]
لاہور(پی این آئی)عام انتخابات میں بڑے بڑے اپ سیٹ سامنے آرہے ہیں ،الیکشن میں نامور برج الٹ گئے،آزاد امیدواروں نے متعدد حلقوں میں سیٹیں اپنے نام کر لیں۔ن لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق، رانا ثنا اللہ، جاوید لطیف، مرتضیٰ جاوید عباسی اور شیخ روحیل اصغر […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے بھی الیکشن 2024 میں پاکستان تحریک انصاف کی کارگردگی کو تسلیم کر لیا۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ میں بالکل حیران نہیں۔ پی […]
لاہور(پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 128 میں نتائج سے متعلق فارم47 پر عمل درآمد روک دیا۔ عدالت نے الیکشن کمیشن کو عون چوہدری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کرنے سے بھی روک دیا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے […]
لاہور (پی این آئی) سابق صدر آصف زرداری اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی طور پر لاہور پہنچ گئے۔ آصف زرداری اور بلاول لاہور میں پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے، ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے […]